دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

نیزے پر سرِاقدس کی تلاوت

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
گھوڑا اس کو گھسیٹتے ہوئے خندق کی طرف لے بھاگا اور یہ شخص خیمہ کے گِرد خندق کی آگ میں گر کر راکھ کا ڈھیر ہو گیا۔(1)

نیزے پر سرِاقدس کی تلاوت

حضرتِ زید بن اَرقم رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جب یزیدیوں نے حضرتِ امامِ حسین رضی اللہ عنہ کے سر مبارک کو نیزے پر چڑھا کر کوفہ کی گلیوں میں گشت کیا تو میں اپنے مکان کے بالا خانہ پر تھا جب سرمبارک میرے سامنے سے گزرا تو میں نے سنا کہ سر مبارک نے یہ آیتِ مباركہ تلاوت فرمائی: اَمْ حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْكَهْفِ وَ الرَّقِیْمِۙ-كَانُوْا مِنْ اٰیٰتِنَا عَجَبًا(۹) (پ 15، الکھف :9 ) ترجَمۂ کنز العرفان :” کیا تمہیں معلوم ہوا کہ پہاڑی غار اور جنگل کے کنارے والے وہ ہماری نشانیوں میں سے ایک عجیب نشانی تھے۔“ اسی طرح جب یزیدیوں نے سر مبارک کو نیزے سے اُتار کر ابنِ زیاد کے محل میں داخل کیا تو آپ کے مقدس ہونٹ ہِل رہے تھے اور زبانِ اقدس پر اِس آیتِ کریمہ کی تلاوت جاری تھی: وَ لَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ۬ (پ13، ابراہیم: 42 ) ترجَمۂ کنز العرفان : اور (اے سننے والے!) ہرگز اللہ کوان کاموں سے بے خبر نہ سمجھنا جو ظالم کر رہے ہیں۔(2) اللہ پاک ہمیں اِن باکرامت ہستیوں کی سچی پکی محبت نصیب فرمائے ، اِن کے فیضان اور برکتوں سے ہمیں مالا مال فرمائے ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے
[1] ……روضۃ الشہدا، ص257 لکھنو ہند ۔ [2] ……روضۃ الشہدا، ص345۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن