دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

مولاعلی کی کرامات

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
کے ذَرِیعے اُس کا ظاہر ہونا ممکِن نہ ہو۔ صَدرُ الشَّریعہ ، بَدرُ الطَّریقہ حضرتِ علّامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:نبی سے جو بات خلافِ عادت قبل اَز اعلانِ نُبُوَّت ظاہِر ہو تواس کو”اِرہاص“کہتے ہیں اور اِعلانِ نُبُوَّت کے بعد صادِر ہو تو اسے ”مُعجِزہ“ کہتے ہیں ، اور ولی سے جو ایسی بات ظاہر ہو تو اسے ” کرامت“ کہتے ہیں،اور عام مومنین سے اگر ایسی چیز ظاہر ہو تو اسے ”مَعُونَت“ کہتے ہیں ،اور کافِر یا فاسِق سے جو ان کے موافق ظاہر ہو تو اسے ”اِستِدْراج“کہتے ہیں ۔(1)

مولاعلی کی کرامات

مختصر وقت میں ختمِ قرآن

اَہْلِ بَیْتِ اَطہار کے مقدس گھرانے کی کرامات مُلاحظہ کیجئے۔ چنانچہ مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ،اَمِیرُالمؤمنین حضرتِ عَلِیُّ المرتضیٰ،شیرخدا رضی اللہ عنہ گھوڑے پر سوار ہوتے وقت ایک پاؤں رِکاب میں رکھتے اور قرآنِ مجید پڑھنا شروع کرتے اور دوسرا پاؤں رِکاب میں رکھ کر گھوڑے کی زین پر بیٹھنے تک اتنے مختصر سے وقت میں ایک قرآنِ مجید ختم کرلیا کرتے تھے۔(2)

جاسوس اندھا ہوگیا

ایک شخص اَمِیرُالمؤمنین حضرتِ عَلِیُّ المرتضیٰ،شیرِخدا رضی اللہ عنہ کے پاس رہ کر جاسوسی کیا کرتا تھا اور آپ کی خفیہ خبریں آپ کے مخالفین کو پہنچایا کرتا تھا۔ آپ نے جب اس سے دَریافت فرمایا تو وہ شخص قسمیں کھانے لگا اور اپنی بَراءَت ظاہر کرنے لگا۔ آپ
[1] ……بہارِ شریعت، 1/58 ، حصہ:1 ملخصاً مکتبۃالمدینہ کراچی ۔ [2] ……شواھد النبوۃ، ص212 مکتبۃ الحقیقۃ استنبول۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن