دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

حضرتِ امام حسن کی شانِ سخاوت

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            

حضرتِ امام حسن کی شانِ سخاوت

راکب دوشِ مصطفےٰ، سیِّدُ الْاَسْخِیا حضرتِ امامِ حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ کی سخاوت کا یہ عالَم تھا کہ آپ نے دو بار اپنے گھر کا سارا اور تین بار آدھا مال و اَسباب راہِ خدا میں خرچ فرمایا۔ (1)

دس ہزار درہم سے نواز دیا

حضرتِ امامِ حسن رضی اللہ عنہ کے پہلو میں بیٹھ کر ایک آدمی ایک بار اللہ پاک سے دس ہزار درہم کا سُوال کر رہا تھا،جیسے ہی آ پ نے اس حاجت مند کی یہ دُعاسنی تو فوراً اپنے گھر تشریف لائے اور اس شخص کے لئے 10 ہزار درہم بِھجوا دیئے۔ (2)

ہاتھوں ہاتھ ضَرورت پوری کر دی

حضرتِ امامِ حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک سائِل نے حاضر ہو کر تحریری دَرخواست پیش کی۔ آپ نے بغیر پڑھے فرمایا: تمہاری ضَرورت پوری کی جائے گی۔عرض کی گئی:اے نواسَۂ رسو ل رضی اللہ عنہ !آپ نے اس کی دَرخواست پڑھ کر جواب دیا ہوتا۔ اِرشاد فرمایا: جب تک میں اس کی دَرخواست پڑھتا وہ میرے سامنے ذِلَّت کی حالت میں کھڑا رہتا پھر اگر اللہ پاک مجھ سے پوچھتا کہ تو نے سائِل کو اتنی دیر کھڑا رکھ کر کیوں ذَلیل کیا ؟ تو میں کیا جواب دیتا؟ (3)

حضرتِ امام حسین کی شانِ سخاوت

نواسَۂ رسول،امامِ عالی مقام حضرتِ امامِ حسین رضی اللہ عنہ کے پاس اُن کی زَوجہ یہ
[1] ……حلیۃ الاولیاء ،2/47،رقم:1434دار الکتب العلمیۃ بیروت۔ [2] ……تاریخ ابن عساکر،13/245 ۔ [3] ……احیاء العلوم،3/304 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن