دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

مولا علی کی شانِ سخاوت

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
میں ایک دَرخت ہے جو سخی ہوا اُس نے اُس دَرخت کی شاخ پکڑ لی،وہ شاخ اُسے نہ چھوڑے گی یہاں تک کہ اسے جنَّت میں داخل کر دے۔ (1) اے عاشقانِ اَہْلِ بیت ! اَہْلِ بَیْتِ اَطہار جہاں تقویٰ و پرہیزگاری، خوفِ خدا و عشقِ مصطفےٰ، عاجزی و اِنکساری، حِلم و بُردباری ، شجاعت و بہادری اور دِیگر عمدہ و اعلیٰ صفات میں اپنی مثال آپ تھے وہاں راہِ خدا میں مال خرچ کرنے ، غریبوں و مسکینوں کے کام آنے اور خوب سخاوت و اِیثار سے کام لینے میں بھی آئیڈیل تھے ۔اَہْلِ بَیْتِ اَطہارنے سخاوت و اِیثار کی ایسی مثالیں قائم کیں جو قیامت تک آنے والے لوگوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں اور انہیں پڑھنے اور سننے سے سخاوت و اِیثار کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ اللہ پاک کی رضا پانے،ثوابِ آخرت کمانے،سخاوت و اِیثار کا جذبہ بڑھانے کی نیت سے اِیثار و سخاوت پر مشتمل اَہْلِ بَیْتِ اَطہار کے چند واقعات مُلاحظہ کیجیے ۔چنانچہ؛

مولا علی کی شانِ سخاوت

اللہ پاک اِرشاد فرماتا ہے : اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْۚ-وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَؔ(۲۷۴) (پ 3،البقرۃ:274) ترجَمۂ کنزالعرفان : وہ لوگ جو رات میں اور دن میں،پوشیدہ اور اعلانیہ اپنے مال خیرات کرتے ہیں ان کے لئے ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے ۔ ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ اِس آیت ِ مبارَکہ کے تحت صدرُ الْاَفاضِل حضرتِ علّامہ مولانا سیِّد محمد نعیم الدِّین مُراد آبادی رحمۃُ اللہ علیہ ’’تفسیرخزائن ُ العِرفان‘‘میں فرماتے ہیں:ایک قول یہ ہے کہ یہ
[1] ……شعب الایمان للبیہقی، 7 / 435، حدیث: 10877 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن