دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

”فیضانِ اَہْلِ بَیْتِ اَطہار“ کے 16 حُرُوف کی نِسبت سے اِس کتاب کو پڑھنے کی 16 نیَّتیں

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّیْن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

”فیضانِ اَہْلِ بَیْتِ اَطہار“ کے 16 حُرُوف کی نِسبت سے اِس کتاب کو پڑھنے کی 16 نیَّتیں

فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : نِیَّۃُ الْمُؤمِن خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖ یعنی مسلمان کی نیّت اس کے عمل سے بہتر ہے۔(1) مَدَنی پھول:جتنی اچھی نیتیں زیادہ، اُتنا ثواب بھی زیادہ۔ (1)ہر بار حَمد و (2) صلوٰۃ اور (3) تَعَوُّذ و (4)تسمیہ سے آغاز کروں گا (اِس صفحے کی اِبتدا میں دی گئی دو عربی عبارات پڑھ لینے سے چاروں نیتوں پر عمل ہو جائے گا) (5) رِضائے اِلٰہی کے لئے اوّل تا آخر اِس کتاب کا مُطالعہ کروں گا (6) حَتَّی الْوَسْع اِس کا باوُضو اور (7)قبلہ رُو مُطالعہ کروں گا (8)جہاں اللہ کا نامِ پاک آئے گا وہاں پاک اور(9) جہاں سرکار کا اِسمِ مُبارَک آئے گا وہاں صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پڑھوں گا (10) حدیثِ پاک : ذِكْرُ الْاَنْبِيَاءِ مِنَ الْعِبَادَةِ وَذِكْرُ الصَّالِحِيْنَ كَفَّارَةٌ یعنی اَنبیائے کرام کا ذِکر عبادت اور نیک بندوں کا ذِکر ( گناہوں کا) کفارہ ہے۔ (2) پر عمل کرتے ہوئے اِس کتاب میں سے اَہْلِ بَیْتِ اَطہار کا ذِکرِ خیر پڑھ کر اور دوسروں کو سنا کر ان کے ذِکرِ خیر سے برکتیں حاصل کروں گا (11) اَہْلِ بَیْتِ اَطہار کی سیرت وکِردار کے ذَریعے اپنی اِصلاح کرنے کی کوشش کروں گا (12) دوسروں کو یہ کتاب پڑھنے کی تَرغیب دِلاؤں گا (13) اِس حدیثِ پاک: تَھَادَوْا تَحَابُّوْا یعنی ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں محبت بڑھے گی۔ (3) پر عمل کی نیّت سے (ایک یا حَسبِ توفیق) یہ کتاب خرید کر دوسروں کو تحفہ دوں گا (14) اِس کتاب کے مُطالعے کا ثواب ساری اُمَّت کو اِیصال کروں گا۔ (15) ذاتی نسخے پر ”یادداشت “والے صفحہ پر ضَروری نِکات لکھوں گا (16) کتابت وغیرہ میں شَرعی غَلَطی ملی تو ناشِرین کو تحریری طور پر مطلع کروں گا۔ (مصنّف یا ناشرین وغیرہ کو کتابوں کی اَغلاط صِرف زبانی بتانا خاص مفید نہیں ہوتا)
[1] ……معجمِ کبیر،6/185، حدیث: 5942۔ [2] ……جامع صغیر، ص264، حدیث:4331۔ [3] ……مؤطا امام مالک، 2/407، حدیث:1731۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن