دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

صحابَۂ کرام اور تعظیمِ اَہْلِ بیت

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
کی زِیارت کی۔ سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو ناراض پا کر ہوش اُڑ گئے، گھبرا کر ناراض ہونے کا سبب پوچھا ،اِرشاد ہوا:”تونے میری اَولاد کی عیب پوشی کیوں نہیں کی؟“چُنانچِہ صُبح بیدار ہو کر عبد اللہ بن مبارک رحمۃُ اللہ علیہ اُس سیِّدزادے کی تلاش میں نکل پڑے، اُدھر ان سیّد زادے نے بھی رات خواب میں اپنے ناناجان،رَحمتِ عالمیان صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زِیارت کی سعادت حاصل کی۔ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرما رہے تھے:”اگر تیرے اَعمال دُرُست ہوتے تو ”عبد اللہ “تیری توہین کیوں کرتا۔“چُنانچِہ سیِّد صاحِب بھی صُبح بیدار ہو کر عبد اللہ بن مبارک رحمۃُ اللہ علیہ کی تلاش میں نکل پڑے تھے۔ ایک مقام پر دونوں حضرات کی اِتفاقاً ملاقات ہو گئی، دونوں نے اپنے اپنے خواب سنائے اور ایک دوسرے سے مُعافی چاہی۔ وہ سیِّد صاحِب بھی توبہ کر کے سُنّتوں بھری زندگی گزارنے پر کمر بستہ ہو گئے۔(1) بَہَر حال ہمیں ساداتِ کرام کا اَدب و اِحترام کرتے ہوئے ان کے ساتھ حُسنِ سُلوک کا ہی مُظاہرہ کرنا چاہیے،اِس کی برکت سے اِن شاءَ اللہ دُنیا و آخرت کی بےشمار بھلائیاں نصیب ہوں گی۔

صحابَۂ کرام اور تعظیمِ اَہْلِ بیت

اے عاشقانِ اَہْلِ بیت ! صَحابَۂ کرام رضی اللہ عنہم جو خود بھی بڑی عظمت و شان کے مالِک تھے،وہ اَہْلِ بَیْتِ اَطہار کی کیسی تعظیم کیا کرتے تھے اور اپنے قول و فعل سے کس طرح اِس کا اِظْہار بھی فرمایا کرتے تھے! آئیے اس کی چند جھلکیاں مُلاحظہ کیجئے۔ چنانچہ ؛

صَحابَۂ کرام کا حضرتِ عبّاس کی تعظیم و توقیر کرنا

صحابَۂ کرام رضی اللہ عنہم حضرتِ عباس رضی اللہ عنہ کی تعظیم و توقیر بجا لاتے، آپ کے
[1] ……تذکرۃ الاولیاء، 1 /170 انتشارات گنجینہ تہران۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن