دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

سیِّد سُنّی المذہب کی تعظیم لازِم ہے

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
گھروالے اُس وَقت تک نہیں سوئے جب تک کہ ہم سب اُس سَیِّدہ کے ہاتھ پر اِسلام نہیں لائے۔میں نے بھی تیری طرح خواب میں رَسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زِیارَت کی ہے اور آپ نے مجھ سے فرمایا:کیا سَیِّدزادی اور اُس کی بیٹیاں تیرے پاس ہیں؟میں نے عَرْض کی:جی ہاں! یارَسُولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:یہ محل تیرے اور تیرے گھروالوں کے لئے ہے۔ امیر مسلمان یہ بات سُنتے ہی واپس لوٹ گیا اور اللہ پاک بہتر جانتا ہے کہ وہ کس شدید غم اور پریشانی کے ساتھ واپس ہوا ہو گا۔(1) اے عاشقانِ اَہْلِ بیت! دیکھا آپ نے کہ ساداتِ کِرام کے دُکھ دَرد کو مَحسوس کرنا اور اُن کی خِدمت بجا لانا کیسا مُبارَک عمل ہے کہ اَوْلادِ رَسُول کی خِدمت کی بَرَکت سے اللہ پاک نے ایک غیر مسلِم کو نہ صِرف دَولتِ اِیمان بلکہ جنّتی مَحل سے بھی سَرفَراز فرما دیا،ذرا سوچئے کہ جب غیر مُسلِم تعظیمِ سادات اور اُن کی خیرخواہی کےسبب نُورِ اِسلام سے فیض یاب ہو کر جنّتی محل کے حَق دار قرار پا رہے ہیں تو جو مسلمان اُن کے ساتھ حُسنِ سُلوک سے پیش آئے گااور خُوش دِلی کے ساتھ اُن کی حاجت رَوائی کی سَعادت پائےگا تو اُس خوش نصیب کو رَبِّ کائنات کیسے کیسے اِنعام و اِکرام سے نوازے گا لہٰذا ہمیں بھی چاہئے کہ ہم بھی ساداتِ کِرام کی اَہمیت و فضیلت کو سمجھیں اور ان کا خوب اَدب و اِحترام اور خیرخواہی کرنے والے بن جائیں ۔

سیِّد سُنّی المذہب کی تعظیم لازِم ہے

ساداتِ کِرام کی تعظیم سے متعلق اعلیٰ حضرت ، امامِ اَہْلِ سنَّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ اِرشاد فرماتے ہیں:سیِّد سُنّی المذہب کی تعظیم لازِم ہے اگر چِہ اس
[1] ……مکاشفۃ القلوب، ص231، 232 دار الکتب العلمیۃ بیروت۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن