دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

تعظیمِ اَھلِ بیت

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّیْن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

تعظیمِ اَھلِ بیت

دُرُود شریف کی فضیلت

اللہ پاک کے آخری نبی ،مکی مدنی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:جس نے مجھ پر 100بار دُرُودِ پاک پڑھا اللہ پاک اُس کی دونوں آنکھوں کے دَرمیان لکھ دیتاہے کہ یہ نِفاق اورجہنم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے بروزِ قیامت شہیدوں کے ساتھ رکھے گا۔ (1) صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیب صلَّی اللہ علیٰ مُحمَّد

عظیمُ الشّان جنّتی محل

اے عاشقانِ اَہْلِ بیت! آج ہمارا موضوع ہے ” تعظیمِ اَہْلِ بیت“ دعوتِ اسلامی کےمکتبۃُ المدینہ کی کِتاب” مُکاشَفَۃ الْقُلُوْب “ صَفْحہ 471 تا 472پر ہے:سادات کے کھاتے پیتے گھرانوں میں سے ایک گھر میں سَیِّد زادیاں رہتی تھیں، اللہ پاک کا کرنا ایسا ہوا کہ اُن کے والِد کا اِنتقال ہو گیا،وہ کم سِن جانیں یتیم اور فقر و فاقہ کا شِکار ہو گئیں،یہاں تک کہ اُنہوں نے شَرْم کی وجہ سے اپنا وطن چھوڑ دیا،وَطن سےنکل کر کسی شہر کی وِیران مسجد میں ٹھہر گئیں،اُن کی ماں نے اُنہیں وہیں بٹھایا اور خود کھانا لینے کے لئے باہر نکل گئی۔ چُنانچہ وہ شہر کے ایک امیر شخص کے پاس پہنچی جو مسلمان تھا،اُس نے اسے اپنی ساری آپ بیتی (یعنی اپنی کہانی) سُنائی مگر وہ نہ مانا اور کہنے لگا:تم ایسے گواہ لاؤ جو تمہارے بیان کی تَصدیق کریں تب میں تمہاری مدد کروں گا۔وہ عورت یہ کہہ کر وہاں سے چل دی کہ میں
[1] ……معجم اوسط، 5/252، حدیث:7235 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن