30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پہلی اشاعت
جملہ حقوق بحق مکتبۃ المدینہ محفوظ ہیں
دینی کتابوں کی اشاعت کابین الاقوامی ادارہ
عنوان :شانِ اَہْلِ بیت
موضوع :سیرت
بیانات: خلیفۂ امیرِ اَہْلِ سنَّت حضرتِ مولانا الحاج ابو اُسید عُبَید رضا عطاری مدنی دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ
ریسرچ ڈِپارٹمنٹ : المدینۃ العلمیۃ ( (Islamic Research Center
صفحات:93
ٹوٹل تعداد0:
QR CODE
اِن بیانات کو سننے اور دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے Icon یا کوڈ کے ذریعے آپ خلیفۂ امیرِ اَہْلِ سنَّت حضرتِ مولانا الحاج ابو اُسید عُبَید رضا عطاری مدنی دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کے سوشل اکاؤنٹس، ویب سائٹس اور موبائل ایپ تک بآسانی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
تصدیق نامہ
تاریخ: ۲ رجب المرجب ۱۴۴۷ ھ حوالہ نمبر: ۳۱۴
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن وَعَلٰی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن
تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب’’ شانِ اَہْلِ بیت “ پر مجلس تَفْتِیْشِ کُتُب و رَسائل کی جانِب سے نظرِثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کُفریہ عِبارات، اَخلاقیات، فقہی مَسائل اور عَربی عبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر مُلاحَظَہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کِتابت کی غَلَطیوں کا ذِمَّہ مجلس پر نہیں۔
مجلس تَفْتِیْشِ کُتُب و رَسائل(دعوتِ اسلامی)
23-12-2025
UAN:+92211111252692,Ext :1144 ……:+92-313-1139278, Ext :9223
www.dawateislami.net …www.maktabatulmadinah.com
ilmia@dawateislami.net....feedback@maktabatulmadinah.com
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع