دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
سکھاؤ:(1)اپنے نبی کی محبت (2)ان کے اَہْلِ بیت کی محبت (3)قرآنِ پاک کی تعلیم۔(1) اے عاشقانِ اَہْلِ بیت!اپنے بچوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم دِلوانے کے ساتھ ساتھ وَقتاً فوقتاً پیارے آقا،مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی سیرت ِ مبارکہ کے واقعات سنائیے، اَہْلِ بَیْتِ اَطہار کے فضائِل بتائیے۔اِسی طرح ان کے سامنے صحابَۂ کرام رضی اللہ عنہم کی شان بھی بیان کیجئے اِن شاءَ اللہ دیکھتے ہی دیکھتے بچوں کے دِلوں میں پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اور آپ کے اَہْلِ بیت کی محبت بڑھتی چلی جائے گی اور وہ عاشقِ رسول ہونے کے ساتھ ساتھ عاشق ِ صحابہ و اَہْلِ بیت بن جائیں گے۔ صحابَۂ کرام اور اَہْلِ بَیْتِ اَطہار رضی اللہ عنہم کی محبت سے متعلق ایک اِیمان اَفروز حکایت مُلاحظہ کیجیے۔چنانچہ؛ صحابہ و اَہْلِ بیت سے مَحَبَّت کا بدلہ حضرتِ بشرِحافی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: اللہ پاک کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ایک بار خوا ب میں تشریف لاکر مجھ سے اِرشاد فرمایا: اے بشر!کیا تم جانتے ہو کہ اللہ پاک نے تمہیں اپنے زمانے کے اَولیا سے بلند مَرتبہ کیوں عطا فرمایا؟میں نے عرض کی: یارسولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم !میں نہیں جانتا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا: تم میری سُنَّت پر عمل کرتے ہو اور نیک لوگوں کی خدمت کرتے ہو اور اپنے مسلمان بھائیوں کی خیر خواہی (یعنی انہیں نصیحت)کرتے ہو اور میرےصحابہ و اَہْلِ بیت ( رضی اللہ عنہم ) سے مَحَبَّت کرتے ہو۔ یہی سبب ہے کہ جس نے تمہیں نیک لوگوں کی منزل تک پہنچا دیا ہے۔)2( اللہ پاک کی ان پر رَحمت ہو اور ان کے صَدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔ آمین بجاہِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اَہْلِ بیت کی محبت کو لازِم پکڑ لو سرورِ ذِیشان،رَحمت ِ عالمیان صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ شَفاعت نشان ہے:ہمارے
[1] ……جامع صغیر، ص25، حدیث: 311 ۔ [2] ……رسالہ قشیریہ، ص 31 دار الکتب العلمیۃ بیروت۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن