دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

حسنین کریمین کی محبت

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
رِوایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرتِ امام حَسن اور حضرتِ اما م حُسین رضی اللہ عنہما کو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے کندھوں پر سوار دیکھا تو کہا: آپ دونوں کی سواری کیسی شاندار ہے؟ تو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا: اور سوار بھی تو کیسے لاجواب ہیں۔(1)

حسنین کریمین کی محبت

اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا: مَنْ اَحَبَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ فَقَدْ اَحَبَّنِيْ وَمَنْ اَبْغَضَھُمَا فَقَدْ اَبْغَضَنِیْ یعنی جس نے حسن اور حُسین ( رضی اللہ عنہما ) سے مَحَّبت کی اُس نے مجھ سے مَحَّبت کی اور جس نے اِن سے بغض رکھا اُس نے مجھ سے بغض رکھا ۔(2) اے عاشقانِ اَہْلِ بیت!آپ نے حضراتِ حسنین کریمن رضی اللہ عنہما کے فضائِل پر مشتمل اَحادیث ِ مُبارکہ مُلاحظہ کیں۔آئیے!اب پانچ وہ اَحادیثِ مبارکہ مُلاحظہ کیجیے جن میں اَہْلِ بَیْتِ اَطہار میں سے کسی خاص فرد کی نہیں بلکہ تمام اَہْلِ بَیْتِ اَطہار کی اَہمیت وفضیلت کو بیان کیا گیا ہے۔ چنانچہ ؛

کتابُ اللہ اور اَہْلِ بیت کی اَہمیت

(1) اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! میں نے تم میں وہ چیز چھوڑی ہے کہ جب تک تم ان کو تھامے رہو گے گمراہ نہ ہو گے، اللہ پاک کی کتاب اور میری عترت یعنی اَہْلِ بیت۔ (3) (2) خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا: میں تم میں دو عظیم چیزیں چھوڑ رہا ہوں، اُن میں سے پہلی تو اللہ پاک کی کتاب (قرآنِ مجید)ہے جس میں ہدایت و نور ہے۔ تم اللہ پاک کی کتاب پر عمل کرو اور اسے مضبوطی سے تھامو۔ دوسری میرے اَہْلِ بیت
[1] ……مسند بزار، 1 /417، حدیث:293 دار الکتب العلمیۃ بیروت۔ [2] ……ابن ماجہ، 1/96، حدیث:143 دار المعرفۃ بیروت۔ [3] ……ترمذی، 5 /433، حدیث:3811۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن