دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shan e Ahl e Bait | شانِ اہلِ بیت

اِیثار کی فضیلت

book_icon
شانِ اہلِ بیت
            
بھوکے رہ کے خود اَوروں کو کھلا دیتے تھے کیسے صابِر تھے محمّد کے گھرانے والے

اِیثار کی فضیلت

سبحانَ اللہ !اِس اِیمان اَفروز حِکایت میں اَہْلِ بَیْتِ اَطہار رضی اللہ عنہم کے جذبَۂ اِیثار کا کیا خوب اِظہار ہے!واقعی تین دِن تک صِرف پانی پی کر روزہ رکھ لینا کوئی معمولی بات نہیں۔ ہم اگر ایک روزہ رکھیں تو اِفطار میں ٹھنڈا ٹھنڈا شربت ، کباب، سَموسے، میٹھے میٹھے پھل،گرما گرم بریانی اور نہ جانے کیا کیا چاہیے ہوتا ہے! اِس قدر تنگ دستی کے عالَم میں اتنا شاندار اِیثار یہ انہیں کا حصّہ تھا۔اِیثار کرنے کی بھی کیا خوب فضیلت ہے!چنانچہ سرورِ ذیشان، محبوبِ رَحمٰن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ مغفرت نشان ہے:جو شخص اُس چیز کو جس کی خود اسے حاجت ہو دوسرے کو دے دے تو اللہ پاک اسے بخش دیتا ہے۔(1)

بھوکوں کو کھانا کھلانے کے فضائِل

اے عاشقانِ اَہْلِ بیت !ابھی آپ نے اَہْلِ بَیْتِ اَطہار کے اِیثار کی اِیمان اَفروز حکایت سُنی کہ انہوں نے اپنے لیے تیار کیا گیا کھانا خود نہ کھایا بلکہ بھوکوں کو کھلادیا ۔ یاد رَکھیے! بھوکوں کو کھانا کھلانے کے بے شمار فضائِل ہیں۔آئیے!کھانا کھلانے کی فضیلت پر چار فرامِینِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ملاحظہ کیجئے : (1) تم میں سے بہتر وہ ہے جو کھانا کھلاتا ہے۔(2) (2) جو اپنے مسلمان بھائی کی بھوک مٹانے کااِہتِمام کرے اور اسے کھانا کھلائے
[1] ……اتحاف السادۃ المتقین، 9 /779 دار الکتب العلمیۃ بیروت۔ [2] …… مسند امام احمد، 9 /241، حديث:23984 دار الفکر بیروت۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن