دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shajra Shareef | شجرہ قادریہ عطاریہ

book_icon
شجرہ قادریہ عطاریہ

 

بچھو وغیرہ موذیات سے پناہ حاصل ہو ۔ ([1])

{3}فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ حِیْنَ تُمْسُوْنَ وَ حِیْنَ تُصْبِحُوْنَ(۱۷)وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیْنَ تُظْهِرُوْنَ(۱۸)یُخْرِ جُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ یُخْرِ جُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ وَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَاؕ-وَ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ۠(۱۹)([2])ایک ایک بار پڑھئے  ۔

فضیلت : جس کسی دن سب وظائف رہ جائیں تو یہ تنہااُن سب کی جگہ کافی ہے نیزرات دن کے ہر نقصان کی تلافی ہے ۔ ([3])

(4) اَعُوْذُ باِاللہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْم ط([4])تین تین بار، پھر سُورَۃُ  الْحَشْر حشر کی آخری تین آیات یعنی هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ- تاختم سورۃ پڑھئے ۔ ایک بار، فضیلت  : صبح پڑھے تو شام تک ستر ہزار فرشتے اس کیلئے استغفار کریں اور اس دن مرے تو شہید ہواور شام کو پڑھے تو صبح تک یہی فضیلت ہے  ۔ ([5])

{5} اَللَّهُمَّ اِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ اَنْ نُّشْرِكَ بِكَ شَيْئًا نَّعْلَمُهُ، وَنَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا نَعْلَمُهٗ ۔ ([6])تین تین بار پڑھئے ، فضیلت :  اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ    وَجَلَّ پڑھنے والے کا خاتمہ ایمان پر ہو ۔  ([7])

{6}بِسْمِ اللہِ عَلٰی دِیْنِیْ بِسْمِ اللہِ عَلٰی نَفسِیْ وَ وُلْدِیْ وَ اَھْلِیْ وَ مَالِیْ([8])تین تین بار پڑھئے  ۔ 



   [1]  الوظیفۃ الکریمہ ص۱۴ 

   [2]  ترجَمۂ کنزُ الایمان :  تواللہ کی پاکی بولو جب شام کرو اورجب صبح ہو اوراسی کی تعریف ہے آسمانوں اور زمین میں اورکچھ دن رہے اورجب تمہیں دوپہر ہو ۔  وہ زندہ کو نکالتا ہے مردے سے اورمردے کو نکالتاہے زندہ سے اور زمین کو جلاتا ہے اُس کے مرے پیچھے ، اوریونہی تم نکالے جاؤ گے ۔     (پ۲۱، الروم :  ۱۷تا۱۹)

   [3]    الوظیفۃ الکریمہ ص۱۶

   [4]   میں سننے والے ، جاننے والے اللہ عَزَّ    وَجَلَّ   کی پناہ مانگتا ہوں مردود شیطان سے  ۔

   [5]  ایضاً ص۱۷، ترمذی ج۴ص۴۲۳حدیث۲۹۳۱

   [6]   اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ! ہم تیری پناہ مانگتے ہیں اس بات سے کہ کسی شے کوتیرا شریک بنائیں جان بوجھ کر اور ہم بخشش مانگتے ہیں تجھ سے اس (شرک)کی جس کو ہم نہیں جانتے ۔      

   [7]   الوظیفۃ الکریمہ ص۱۷ ۳؎

   [8]    اللہ  تَعَالٰی  کے نام کی برکت سے میرے دین، جان ، اولاد اوراہل ومال کی حفاظت ہو ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن