30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سب سو سو بار( اوّل وآخِر تین تین بار دُرود شریف) کے ساتھ پڑھئے ۔ اِسے ہمیشہ پڑھنے سے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّدین ودنیا کی بے شمار برکتیں ظاہر ہونگی ۔ ہر اسم پیش ( ُ)کے ساتھ پڑھنا ہے ۔
بعدنمازفجر : یَاعَزِیْزُ یَااَللہُ
بعد نمازظہر : یَا کَریْمُ یَا اَللہُ
بعدنمازعصر : یَاجَبَّارُ یَا اَللہُ
بعدنمازمغرب : یَاسَتَّارُ یَا اَللہُ
بعدنمازعشاء : یَاغَفَّارُیَااَللہُ
پنج وقتہ نمازوں کی سنن ونوافل سے فراغت کے بعد ذیل کے اوراد پڑھ لیجئے ، سہولت کے لیے نمبر ضرور دئیے ہیں مگر ان میں ترتیب شرط نہیں ہے ۔
{4}’’اَیَۃُ الْکُرْسِی‘‘ایک ایک بار پڑھنے والا مرتے ہی داخل جنت ہو ۔ ([1])
{5} اَسْتَغْفِرُاللہَ الَّذِیْ لَآاِلٰہَ اِلَّاھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہ ط([2])تین تین بار پڑھئے ، فضیلت : پڑھنے والے کے گناہ معاف ہوں اگرچہ وہ میدان جہاد سے بھاگا ہوا ہو ۔ ([3])
{6}تسبیح فاطمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا : سُبْحَانَ اللّٰہ 33 بار، اَلْحَمْدُلِلّٰہِ 33بار، اَللّٰہُ اَکْبَر 33باریہ 99 ہوئے ، آخر میں لَآ اِلٰـہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہ ٗ لَہُ الْمُلْکُوَلَہُ ا لْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ط ([4])
ایک بارپڑھ کر 100 کا عدد پورا کر لے ۔ فضیلت : پڑھنے والے کے گناہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں ۔ ([5])
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع