30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہر ممکن صورت میں اُس میں شرکت فرمائیں ۔ اسی طرح جہاں جہاں فیضان سنت کا درس ہوتاہے وہاں بھی شریک ہوں ۔ جہاں درس فیضان سنت کا سلسلہ نہیں ہے وہاں درس جاری کروائیں ۔ تمام اسلامی بھائی ہر ماہ کم از کم تین دن سنتوں کی تربیت کے مَدَنی قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر کریں ۔
اے ہمارے پیارے پیارے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے !ہم سب کو مبلغ دعوت اسلامی، اپنا پسندیدہ بندہ، عاشق رسول اور عاشق مدینہ بنااور ہماری بے حساب مغفرت فرما ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم
ان دو کا صدقہ جن کو کہا : میرے پھول ہیں
کیجے رضاؔ کو حشر میں خنداں مثال گل
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
|
نمبر |
اسمائے گرامی |
رِحلت |
مزار اقدس |
|
۱ |
شہنشاہِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم |
۱۲ ربیع الاول ۱۱ھ |
مدینۂ منورہ |
|
۲ |
حضرت مولاعلی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ |
۲۱رمضان المبارک ۴۰ھ |
نجف شریف |
|
۳ |
حضرت امام حسین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ |
جمعہ۱۰محرم الحرام ۶۱ھ |
کربلائے معلی |
|
۴ |
حضرت امام زین العابدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ |
۱۴ربیع الاول ۹۴ھ |
مدینہ طیبہ |
|
۵ |
حضرت امام باقر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ |
۷ذی الحجہ ۱۱۴ھ |
/ / |
|
۶ |
حضرت امام جعفرصادق رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ |
۱۵ رجب ۱۴۸ھ |
/ / |
|
۷ |
حضرت امام موسیٰ کاظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ |
۵ رجب ۱۸۳ھ |
بغدادشریف |
|
۸ |
حضرت امام علی رضارَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ |
۲۱رمضان المبارک۲۰۳ھ |
مشہدمقدس |
|
۹ |
حضرت معروف کرخی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ |
۲محرم الحرام۲۰۰ھ |
بغدادشریف |
|
۱۰ |
حضرت امام سری سقطی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ |
۶رمضان المبارک۲۵۳ھ |
/ / |
|
۱۱ |
حضرت امام جنیدبغدادی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ |
۲۷رجب۲۹۸ھ |
/ / |
|
۱۲ |
حضرت امام شبلی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ |
۲۷ذی الحجہ۴ ۳۳ ھ |
/ / |
|
۱۳ |
حضرت امام شیخ عبدالواحد رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ |
۲۶جمادی الآخر ۴۱۰ ھ |
بغدادشریف |
|
۱۴ |
حضرت امام ابوالفرح طرطوسی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ |
۳شعبان المعظم ۴۴۷ ھ |
/ / |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع