دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
ان میں سے ہر سفرایک اونٹنی کے عوض (بدلے) تھا۔1 اسی طرح اعلانِ نبوت سے پہلےآپ کے بحرین کی طرف سفر فرمانے کا ذکر بھی ملتا ہے۔ 2 دورِ جاہلیت میں تجارتی برائیاں بہت عام تھیں لیکن آقا کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اُس دور میں بھی ایسی تجارت فرمائی کہ ہر طرح کی تجارتی خرا بیوں سے دور رہے۔ تجارت میں امانت، دیانت اور سچائی کی وجہ سے ہی اس معاشرے کے لوگ آپ کے ایسے گرویدہ ہوئے کہ ”صادق“ اور ”امین“ جیسے القاب سے پکارتے۔ یقیناً یہ آپ کے کریمانہ اخلاق اور حُسنِ معاملہ کی اعلیٰ دلیل ہے۔ اللہ پاک ہمیں بھی اپنے تجارتی معاملات کو نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی تجارت کے نقش قدم پر چلانے کی توفیق بخشے۔ اٰمِیْن

ذہنی آزمائش

سیرتِ طیبہ کو یاد رکھنے کی نیت سے درجِ ذیل سوالوں کے جوابات پر غور کریں سوال: قحط اور اس سے نجات کا واقعہ کیا ہے؟ سوال: جرجیس راہب کا لقب کیا ہے؟ اور اس کا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟ سوال : عیسائی راہب نے ایسا کیا دیکھا جس کی وجہ سے اس نے تمام قافلے کی دعوت کی؟ سوال : ”حِلفُ الفضول“ سے کیا مراد ہے؟ سوال :مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کےتجارتی سفروں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
1 مستدرک، 4/178،حدیث:4887 2 مسنداحمد، 5/296، حدیث: 15559ملتقطاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن