30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ایڈریس ilmia.office@gmail.com پر اطلاع دیں۔
آخر میں نگرانِ مجلس المدینۃ العلمیہ مولانا آصف خان عطاری مدنی اور رکن شوریٰ حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی زِید مَجدُہما کا شکریہ ادا کیے بغیر بات مکمل نہیں ہو سکتی کہ اول الذکر تصنیف سے اشاعت تک تمام مراحل میں فعّال رہے جبکہ رکنِ شوریٰ قبلہ نے پوری کتاب کی تنظیمی تفتیش فرمائی، کئی مفید مشورے،مواد اور تصحیحات عطا کیں۔ اللہ پاک مصنف و معاونین سمیت تمام افراد کو اجرِ جزیل عطا فرمائے اور کتاب کو فروغِ سیرت کا ذریعہ بنائے۔
اٰمِیْن بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم
شعبہ سیرتِ مصطفیٰ
5.9.2024
تصدیق نامہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن
تاریخ:۴ ربیع الاول ۱۴۴۶ حوالہ نمبر:303
تصدیق کی جاتی ہےکہ کتاب
”سیرتِ مصطفیٰ جانِ رحمت“ (مطبوعہ مکتبۃ المدینہ)
پر ”مجلس تفتیشِ کتب ورسائل“ کی جانب سے نظرِثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کفریہ عبارات اورفقہی مسائل وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر ملاحظہ کر لیا ہے، البتہ کمپوزنگ یا کتابت کی غلطیوں کا ذمہ مجلس پر نہیں۔
مجلس تفتیشِ کتب و رسا ئل (دعوتِ اسلامی)
-09-202409
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع