30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
رضا خان قادری رحمۃ ا للہ علیہ ان کلمات کے بعد لکھتے ہیں: سیدہ آمنہ رضی اللہ عنہا کی یہ ایمانی فراست اور نورانی پیشین گوئی قابلِ غور ہے کہ میں تو انتقال کرتی ہوں مگر میرا ذکرِ خیر ہمیشہ باقی رہے گا۔ عرب وعجم کی ہزاروں شہزادیاں، بڑی بڑی تاج والیاں خاک کا پیوند(دفن) ہوئیں جن کا نام تک کوئی نہیں جانتا، مگر اس پاکیزہ خاتون کے ذکرِ خیر سے زمین کے مشرق و مغرب میں انسانوں اور قدسیوں (فرشتوں)کی محافل و مجالس سے زمین وآسمان گونج رہے ہیں ا ور ہمیشہ گونجیں گے۔1
1 فتاویٰ رضویہ، 30/ 303 مفہوماً
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع