دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
* رکن شوریٰ حاجی جنید عطاری مدنی زِید مَجدُہ کے حکم پر کتاب کو نصابی لحاظ سے مفید بنانے کیلئے ہر باب کے آخر میں سوالات بھی شامل کئے گئے ہیں۔ انہی کی تجویز پر اِن سوالوں کو ”ذہنی آزمائش“ کا عنوان دیا گیا ہے۔ * قارئین میں مطالعۂ سیرت کا شغف پیدا کرنے کیلئے کچھ ایسے سوالات بھی شامل ہیں جن کے جوابات کیلئے دوسری کتابوں کی طرف رجوع کرنا پڑے گا۔ *کتاب کی تکمیل کے دوران رکنِ شوریٰ حاجی جنید عطاری مدنی زِید مَجدُہ نے سیرت کے بعض گوشوں(رسولِ پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی غزوۂ بدر میں استقامت، غزوۂ اُحُد میں ہمت، والدین کریمین اور حضرتِ خدیجہ کے دنیا سے جانےپر صبر، صُلحِ حُدیبیہ اور اس کے بعد حکمتِ عملی اور دیگر تکلیفوں کے سامنے وغیرہ) پر قدرے تفصیل سےروشنی ڈالنے کا حکم فرمایا۔ اس کی بھی مقدور بھر کوشش کی گئی ہے۔ *کتاب اگرچہ کنز المدارس بورڈ پاکستان کے نصاب کیلئے لکھی گئی ہے، لیکن انداز ایسا رکھا گیا ہے کہ عوام بھی کتاب سے فائدہ اٹھا سکیں۔ *کتاب میں موجود تمام عربی عبارات اور ان کے ترجمے ”شعبہ تراجمِ کتب (المدینۃ العلمیہ)“ سے چیک کروائے گئے ہیں جبکہ انگلش الفاظ کی چیکنگ ”ٹرانسلیشن ڈیپارٹمنٹ“ سے کروائی گئی ہے۔ *قرآنِ پاک کی آیات کو قرآنی رسم الخط میں لکھا گیا ہے، اکثر آیات کا ترجمہ مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ اعلیٰ حضرت امام احمدر ضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ کے ” ترجمۂ کنزالایمان “ اور بعض کا حضرت مفتی محمد قاسم قادری عطاری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کے ” ترجمۂ کنزالعرفان “ سے لیا گیاہے۔ جہاں کنز العرفان سے ترجمہ لیا گیا ہے وہاں اس کی صراحت کر دی گئی ہے۔ *کتاب میں کوئی شرعی غلطی نہ ہو اس کیلئے ”دار الافتاء اہلِ سنّت“ کے مفتی محمد انس رضا عطاری مدنی زِید مَجدُہ  سے پوری کتاب کی شرعی تفتیش کروائی گئی ہے۔ *کتاب کو ہر طرح کی غلطیوں سے محفوظ رکھنے کیلئے کئی بار پروف ریڈنگ کروائی گئی ہے، اگر آپ کسی غلطی پر مطلع ہوں تو براہِ کرم! اسلامک ریسرچ سینٹر المدینۃ العلمیہ کے ای میل

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن