دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
حلیمہ رضی اللہ عنہا کے شوہر کو فکر ہوئی کہ کہیں یہ اثرات نہ ہوں، یوں انہوں نے یہی مناسب سمجھا کہ اب یہ امانت واپس کر دی جائے۔ بی بی حلیمہ بھی حالات دیکھتے ہوئے متفق ہو گئیں اور آپ کو وا لدہ کے سپرد کرنے آگئیں، ساتھ میں یہ پورا واقعہ بھی سنایا۔ جس پر سیدہ آمنہ نے فرمایا: کَلَّا! وَاللہ مَا لِلشَّیْطَانِ علیہ مِنْ سَبِیْل یعنی ہرگزنہیں میرے نورِ نظر پر شیطان کسی بھی طرح اثر انداز ہو ہی نہیں سکتا۔1 آپ کےدادا نے بی بی حلیمہ کو رضاعت کے عوض اتنا کچھ دیا کہ آپ خوش ہو کر روا نہ ہوئیں۔2

ذہنی آزمائش

سیرتِ طیبہ کو یاد رکھنے کی نیت سے درجِ ذیل سوالوں کے جوابات پر غور کریں سوال :حضرت ثویبہ رضی اللہ عنہا کی آزادی کے وا قعے میں کیا کیا درس ہیں؟ سوال : مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ولادت کی خوشی منانے کے فوائد و ثمرات کیا کیا ہیں؟ بیان کیجئے۔ سوال :اہلِ عرب رضاعت کیوں کرواتے تھے؟اس کی کوئی تین حکمتیں بیان کیجئے؟ سوال :مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو دودھ پلانےو الی خواتین سے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟ سوال :مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بنو سعد میں کیا کیا برکتیں ظاہر ہوئیں؟ سوال : شقِّ صدر کیا ہے؟ یہ کتنی بار ہوا؟ اس کی وجوہات کیا تھیں؟
1 السیرۃ النبویۃ لابن ہشام ،ص 68 2 تاریخ الخمیس، 1/228

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن