دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
کی ولادت کے دن آپ کی امت کو کسی خاص عبادت کا حکم نہیں دیا گیا۔1آپ کی شبِ ولادت تمام راتوں سے افضل ہے، یہاں تک کہ لیلۃ القدر سے بھی۔ اس کی وجوہات میں سے یہ بھی ہے کہ لیلۃ القدر نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی امت کو آپ کے واسطے سے ملی ہے۔ نیز شبِ قدر میں فرشتے نازل ہوتے ہیں جبکہ شبِ میلاد میں وہ تشریف لائے جو فرشتوں سے بھی افضل ہیں، اسی طرح شبِ قدر میں فضل و رحمتِ الٰہی کا سایہ صرف امتِ محمدی پر ہی دراز ہوتا ہے جبکہ شبِ ولادتِ مصطفیٰ میں تمام موجودات پر فضل ہوا کہ آپ تمام مخلوق کے لئے رحمت اور نعمت بن کر تشریف لائے، لہٰذا اس رات کا نفع زیادہ عام اور وسیع ہے۔2

ذہنی آزمائش

سیرتِ طیبہ کو یاد رکھ کر اس پر عمل کی نیت سے درجِ ذیل سوالوں کے جوابات پر غور کریں سوال :جس سال پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا نورِ مبارک حضرت آمنہ کے بطنِ اطہر میں تشریف لایا اس سال کا نام کیا ہے، نیز اس نام کی وجہ کیا تھی؟ سوال : سیدہ آمنہ پر پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ولادت کی کیا کیا برکتیں ظاہر ہوئیں؟ سوال : اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ولادت مشہور مقدس مہینوں میں نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟ سوال : دلائل سے غور و فکر کریں کہ شبِ ولادتِ مصطفیٰ افضل ہے یا لیلۃ القدر؟
1 مواہب لدنیہ، 1/75 ملخصاً 2 مواہب لدنیہ،1/ 77

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن