30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہوتے ہی کفر و شرک کے ایوانوں میں تہلکہ مچ گیا، کسریٰ1کا محل زبردست زلزلے سے لرز اٹھا، محل کے چودہ مینارے ٹوٹ کر گر پڑے، وادیِ سماوہ کا پانی رک گیا، دریائے ساوہ کا پانی بالکل خشک ہوگیا، ہزار سال سے روشن آگ یک دم بجھ گئی۔2 جبکہ دنیا کے کئی مقامات پر بت تھرتھرا کر گر پڑے۔
شاہِ ایران کی پریشانی:
شاہِ ایران کسریٰ ان عجیب خبروں سے بڑا پریشان ہوا، وزیروں مشیروں سے مشورہ
1 کسریٰ ( کِ،سْ،ریٰ) بادشاہِ ایران کا لقب تھا، یہ اصل میں خسرو تھا بمعنی بڑے ملک کا مالک۔خسرو فارسی لفظ ہے،اس سے عربی میں کسریٰ بنایا گیا۔(مراٰۃ المناجیح، 8/119) قیصر اور نوشیرواں اس کے القابات ہیں، اس کی حکومت 531ءسے 579ء تک رہی، اسے نوشیرواں عادل کہاجاتاہے مگر اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ نے اسے عادل کہنے سے منع فرمایا ہے۔(ملفوظات اعلی حضرت،ص438)
2 تاریخ ابن عساکر، 72/219
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع