دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
دیکھا جاتا ہے کہ جس بچے کے والد نہ ہوں تو عموماً ایسے بچوں کا کوئی وارث اور تربیت کرنے والا نہیں ہوتا، یوں ایسے بچے میں انسانی جوہر، خوبیاں اور شخصی کمال نکھرتے نہیں بلکہ اکثر عیب اور نقص ہی سامنے آتے ہیں۔ اللہ کریم نے براہِ راست اپنےحبیب کی نگہبانی اور حفاظت فرمائی اور آپ ہرقسم کے عیوب و نقائص سے پاک رہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کے مخالف تھک گئے مگر آپ کی سیرت و کردار پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے۔ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس وقت کسی بچے کے والدکا زندہ نہ ہونا ایک عیب سمجھا جاتا تھا اور ایسے بچوں کی کوئی عزت نہیں کی جاتی تھی، لیکن جب مقصودِ کائنات، جانِ جاناں حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کےوالدبھی دنیا سے چلے گئے تو دنیا کے دوسرے ایسے بچوں کو بھی احترام مل گیا۔

ذہنی آزمائش

سیرتِ طیبہ کو یاد رکھ کر اس پر عمل کی نیت سے درجِ ذیل سوالوں کے جوابات پر غور کریں سوال :کون سی آیت اور کون سی حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے آباء و اجداد مسلمان اور جنتی تھے؟ سوال : واقعہ فیل کیا ہے؟ سوال :قریش کس کا لقب ہے؟ قریش کو قریش کیوں کہتے ہیں؟ سوال : نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پیاری امی جان کے اوصاف بیان کریں۔ سوال : مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے زندگی میں والد کا سایہ کیوں نہ پایا؟ اس کی تین حکمتیں بیان کریں؟

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن