30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہوا۔ وہیں آپ کی تدفین کی گئی۔1 اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی عمر چھ سال تھی۔
قبل از ولادت والدِ گرامی کی وفات کی حکمتیں:
مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم والدہ کے شکم میں تھے تو آپ کے والدِ گرامی دنیا سے چلے گئے۔ عام لوگوں کو تو حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا کے شکم میں پرورش پانے والے اس
1 اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے والدین کی سیرتِ مبارکہ پڑھنے کیلئے ”ماہنامہ خواتین“کے مضامین کا مجموعہ بنام ”آخری نبیصلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے والدین کریمین“ کا مطالعہ فرمائیں۔یہ مجموعہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ ”شب و روز“ کی پیش کش سے ویب ایڈیشن میں دستیاب ہے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع