دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
اور (13)ابولہب( عبدالعُزیٰ) تھے۔جبکہ 6 بیٹیاں: (1)صفیہ، (2) اُمِّ حکیم بَیضا، (3)عاتکہ، (4) اُمَیمہ، (5)اَرویٰ اور(6) بَرّہ بھی ہوئیں۔1

حضرتِ عبداللہ:

یہ مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے والدِ گرامی ہیں۔ اپنے بھائیوں میں سب سے چھوٹے، والد کے لاڈلے، حسن و جمال کے پیکر، شرم و حیا کے خوگر اور حُسنِ اخلاق کی عملی تصویر تھے۔ ان کی والدہ فاطمہ بنتِ عَمرو ہیں۔ ان کے وا لد حضرت عبدالمطلب نے منت مانی تھی کہ اگر اللہ پاک نے مجھے 10 جوان، صحت مند اور فرماں بردار بیٹے عطا فرمائے تو ان میں سے ایک کو راہِ خدا میں قربان کروں گا۔ جب حضرت عبد اللہ بھی بڑے ہو گئے تو جناب عبدالمطلب نے منت پوری کرنے کا سوچا، قرعہ اندازی کی تو حضرت عبد اللہ کا نام نکلا، وہ اپنی منت پوری کرنے نکلے تو سردارانِ قریش آڑے آئے، مشاورت سے طے ہوا کہ مقتول کی جو دیت ہے یعنی 10اونٹ، ان کی اور حضرت عبد اللہ کی قرعہ اندازی کی جائے، اگر اونٹ نکلے تو ٹھیک ورنہ 10،10 اونٹ بڑھاتے جائیں اور قرعہ نکالتے جائیں، یہا ں تک کہ قرعہ حضرت عبد اللہ کی بجائے اونٹوں کے نام نکلے، اس تجویز پر عمل ہوا، جب اونٹوں کی تعداد100 تک پہنچی تو اونٹوں کا قرعہ نکلا، حضرت عبدالمطلب نے 100 اونٹ ذبح کئے اور حضرت عبد اللہ کی جان بچی، اس پر مکہ میں خوشی و شادمانی کی لہر دوڑ گئی۔2 اسی وجہ سے حضرت عبد اللہ کا لقب ”ذبیح“ ہوا۔ اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:میں دو
1 شرح الزرقانی علی المواہب، 4/464تا 488 ملتقطاً 2 مواہب ِلدنیہ ، 1/54-شرح الزرقانى على المواہب، 1/174تا180 ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن