دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
بَحْر: نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰ لہٖ وسلم نے یہ گھوڑا یمن کے تاجروں سے خریدا تھا۔ ظَرِب: نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰ لہٖ وسلم کو یہ گھوڑا حضرت فروہ بن عمرو جذامی رضی اللہ عنہ نے تحفے میں پیش کیا تھا ۔ لُحَیْف: نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰ لہٖ وسلم کو یہ گھوڑا عامربن مالِك عامِری نے تحفے میں پیش کیا۔ وَرْد: نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰ لہٖ وسلم کویہ گھوڑا حضرت تمیم داری رضی ا للہ عنہ نے تحفے میں پیش کیا تھا۔

بعض دراز گوش (گدھے)

عُفَیْر :نبی کریم صلی ا للہ علیہ واٰ لہٖ وسلم کو یہ مقَوْقِس(والئ مصر) نے تحفے میں بھیجا تھا۔ یَعْفُوْر: رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو یہ خیبر میں ملا، یہ آپ کےحکم پر صحابۂ کرا م علیہمُ الرضوان کو گھر سے بلاکر لاتا تھا۔

بعض اونٹ اور اونٹنیاں

مُکْتَسَب: نبی کریم صلی ا للہ علیہ واٰ لہٖ وسلم کو یہ اونٹ غزوۂ بدر میں بطورِ غنیمت ملا۔ قَصْویٰ: نبی کریم صلی ا للہ علیہ واٰ لہٖ وسلم کے لئے یہ اونٹنی حضرت صدیقِ اکبر رضی ا للہ عنہ نے چار سو درہم کے عوض خریدی۔ اسی پرآپ نے ہجرت فرمائی۔ عَضْبَاء:نبی کریم صلی ا للہ علیہ واٰ لہٖ وسلم کی یہ اونٹنی کبھی دوڑ سے پیچھےنہیں رہی تھی۔ صَھْبَاء : نبی کریم صلی ا للہ علیہ و اٰلہٖ وسلم نے حجۃُ ا لودا ع کے دن اس اونٹنی پر سوار ہوکر رَ می فرمائی تھی، یعنی مِنیٰ کے مقام پر شیطان کوکنکریاں ماری تھیں۔

بعض خچر

دُلْدُل: نبی کریم صلی ا للہ علیہ واٰ لہٖ وسلم کو یہ خچر مُقَوْقِس (وا لئ مصر) نے تحفتاً پیش کیا تھا۔ فِضّۃ: نبی کریم صلی ا للہ علیہ و اٰ لہٖ وسلم کو یہ خچر فروہ بن عمرو جذامی رضی اللہ عنہ نے تحفتاً پیش کیا تھا۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن