دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            

رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے خدمت گزار1

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ (سفرِ ہجرت میں انہیں یہ سعادت ملی) حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ (مدینے میں دس سال تک خدمت کی سعادت پائی) حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ (حضرت ابوبکر کے آزاد کردہ غلام) حضرت ربیعہ بن کعب رضی اللہ عنہ (رات کو خدمت کیلئے پیش رہتے تھے) حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ (مبارک نعلین(جوتے) سنبھالتے تھے) حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ (صاحبِ لواءِ رسول) حضرت مغیرہ بن شُعبہ رضی اللہ عنہ (حضور علیہ الصّلوٰۃُوالسّلام کیلئے سفر میں وضو کا برتن رکھتے تھے)

رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے اموال کے منتظم

حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ حضرت معیقیب رضی اللہ عنہ حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ

رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے راز دار2

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ خاتونِ جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا
1 اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے اپنے ”غلام“ بھی تھے، یہاں ان کے سوا خدمت گزاروں میں سے چند کے نام” الشجرۃ النبویۃ فی نسب خیر البریۃ، ص87“ سے پیش کیے جا رہے ہیں۔ 2 الشجرۃ النبویۃ فی نسب خیر البریۃ، ص91، 92

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن