دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            

حضرتِ فِہر:

حضرتِ فِہر کی والدہ جندلہ بنتِ عامر جُرْہُمِی ہیں۔ 1جبکہ والد کا نام ”مالک“ ہے۔ یہ اہلِ مکہ اور آس پاس کے قبیلوں کے سردار اور بڑے جاہ و جلال کے مالک تھے۔ انہی کے زیرِ قیادت اہلِ قریش اور اہلِ عرب بیت اللہ شریف کی حفاظت کیلئے ایک یمنی سے گھمسان کی جنگ لڑےاور کامیابی حاصل کی۔ 2 ایک قول کے مطابق انہی کا نا م قریش تھا جس کی وجہ سے ان کی اولاد قریش کے عالمگیر نام سے مشہور ہوئی۔ 3ان کے چار بیٹے تھے: (1)غالب، (2)مُحارب، (3)حارث اور(4) اسد۔ 4

حضرتِ غالب:

حضرت غالب کی والدہ لیلیٰ بنتِ حارث ہیں۔ 5ان کی کنیت ابوتیم تھی ان کے دوبیٹے تھے:(1)لُؤیّ(لُ،ؤَ،یّ)اور(2)تیم۔ٹھوڑی (ہونٹوں کے نچلے حصے) میں نقص کی وجہ سے انہیں” تَیْمُ الاَدْرَمْ“ کہا جاتا تھا۔ 6

حضرتِ لؤیّ:

ان کی والدہ کا نام عاتکہ بنتِ یخلد(یَخ،لُد)ہے۔ 7قدرت نے انہیں بچپن سے ہی حکمت
1 طبقاتِ ابن سعد، 1/54 2 تاریخ طبری،6/ 531 3 الروض الانف، 1/187، 188 4 السیرۃ النبویۃ لابن ہشام، ص42 5 طبقاتِ ابن سعد، 1/54 6 سبل الہدیٰ والرشاد، 1/280 7 طبقات ابن سعد، 1/54

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن