دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
سہارے، دوجہاں کے راج دلارے، نبی رحمت، شفیعِ امت، مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اس دنیا سے پردہ فرما گئے۔ اِنَّا للہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون ۔ آپ کے پردہ فرمانے سے پورے مدینے میں غم کی کیفیت تھی۔ تمام لوگ غم سے نڈھال تھے۔ اسلامی تعلیمات سب کے پیش نظر رہیں البتہ فطری تقاضوں کے مطابق رنج و الم کا اظہار ہوتا رہا۔ آپ کو غسل دینے کی سعادت حضرت علی، حضرت اسامہ اور حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہم نے حاصل کی۔ غسل کیلئے پانی اسی بئرِ غرس سے لایا گیا جسے آپ نوش فرماتے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرے میں جہاں وصال ہوا تھا وہیں حضرت ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنہ نے بغلی قبر شریف تیار کی، حضرت علی، حضرت فضل بن عباس، حضرت قثم بن عباس اور حضرت عباس رضی اللہ عنہم اجمعین نے جسمِ اقدس کو قبرِ منور میں اتارا۔ 1

ذہنی آزمائش

سیرتِ طیبہ کو یاد رکھنے کی نیت سے درجِ ذیل سوالوں کے جوابات پر غور کریں سوال : غزوۂ موتہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ سوال : فتحِ مکہ کے اسباب اور اس فتح کے نتائج بیان فرمائیں؟ سوال : بیت اللہ شریف میں رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے داخلے کی کیفیت بیان فرمائیں؟ نیز آپ نے فتحِ مکہ کے بعد اپنےدشمنوں سے جو سلوک کیا اس پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیں؟ سوال : غزوۂ طائف اور اس کے نتائج و وجوہات بیان فرمائیں؟ سوال : رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے آخری ایام کے کوئی سے پانچ عمل بیان فرمائیں؟
1 ابن ماجہ، 2 / 284، 286، حدیث:1628 ملتقطا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن