30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حضرت عمرو بن امیہ/اکسوم/اصحمہ نجاشی /خط کی تعظیم کی اور اسلام قبول کر لیا۔1
حضرت حاطب بن ابی بلتعہ/اسکندریہ/مقوقس (شاہِ مصر)/خط کی تعظیم کی، مگر مسلمان نہ ہوا، قیمتی تحائف آپ علیہ الصّلوٰۃُوالسّلام کی طرف بھیجے۔2
حضرت علا بن حضرمی/ بحرین/منذر بن ساویٰ/خط کی تعظیم کی اور قوم کے اکثر افراد کے ساتھ اسلام قبول کیا۔3
حضرت عمرو بن عاص/عمان/جُلَنْدی کے دو بیٹے جَیفَراور عبد/خط کی تعظیم کی دونوں نے اسلام قبول کرلیا۔4
حضرت سلیط بن عمرو/یمامہ/ہوذہ بن علی/خط کی تعظیم کی، قاصد کا بھی احترام کیا، مگر حکومت کے بدلے میں اسلام قبول کرنے کی شرط رکھی جو منظور نہ فرمائی۔ 5
حضرت شجاع بن وہب /غوطہ (دمشق)/حارث بن ابی شمر غسانی/مغرور خط کو پڑھ کر برہم ہوگیا اور اپنی فوج کو تیاری کا حکم دے دیا۔اس وجہ سے”غزوۂ موتہ“ اور ”غزوۂ تبوک“ جیسے معرکے پیش آئے۔6
1 سبل الہدیٰ والرشاد، 11/365 ملخصاً
2 سبل الہدیٰ والرشاد، 11/348، 349
3 شرح الزرقانی علی المواہب ، 5/34تا36ملخصاً
4 شرح الزرقانی علی المواہب،5/37تا43 ملتقطا
5 مدارج النبوت،2/ 228،229 ملخصاً
6 سبل الہدیٰ والرشاد، 11/358،359 ملخصاً
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع