دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
غور و فکر کیا جائے تو اس صلح میں مزید کئی حکمتیں نظر آتی ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں: (1)حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے بعض اوقات مفاہمت وسمجھوتا کرلینے ہی میں دُور اَنْدَیشی اور عافیَّت ہوتی ہے۔ (2)کثیر اور بڑے فوائدکے لئے کوئی چھوٹافائدہ ترک کردینا قرینِ حکمت اور عقل مندی ہے۔(3)فتنہ وفساد اور خون ریزی کا اندیشہ ہو توکبھی حق پر ہوتے ہوئے بھی اپنا حق چھوڑ دینا چاہیے۔ (4)ذاتی، خاندانی یا معاشرتی جھگڑوں کے وقت بَسا اوقات پیچھے ہٹ جانے سے امن کی بہاریں آجاتی ہیں۔ (5)اگر انتظار کرنے میں زیادہ فائدے کی توقع ہوتو جلد بازی نہیں کرنی چاہیے۔ (6)بعض اوقات جنگ و جدال سے ملنے والی فتح ٹال دینے سے رحمت و امن والی فتح مل جاتی ہے۔

ذہنی آزمائش

سیرتِ طیبہ کو یاد رکھنے کی نیت سے درجِ ذیل سوالوں کے جوابات پر غور کریں سوال : حضرت خبیب اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کی شہادت کے واقعے کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ سوال : بئرِ معونہ کا واقعہ اور اس کے اسباق و نتائج بیان فرمائیں ؟ سوال : مالِ غنیمت اور مالِ فے میں کیا فرق ہے؟ سوال : غزوۂ خندق کے اسباب اور نتائج بیان کریں؟ سوال : صلحِ حدیبیہ اور اس کے نتائج و اسباق بیان کریں؟

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن