دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
ہوکر معاہدہ کیا۔ اس کی شرائط یہ تھیں: *فریقین کے درمیان 10 سال تک جنگ نہیں ہوگی۔ *اِس سال مسلمان عمرہ کئے بغیر واپس چلے جائیں، آئندہ سال عمرہ کے لئے آئیں اور صرف تین دن مکے میں قیام کریں۔ *مسلمان اپنے ساتھ تلوار کے علاوہ کوئی ہتھیار نہ لائیں اور وہ بھی نیام میں رہے۔ *مکے سے جو شخص مدینے چلا جائے تو اُسے واپس کردیا جائے لیکن اگر کوئی مسلمان مدینے سے مکے آگیا تو اُسے واپس نہیں کیا جائے گا۔ *قبائلِ عرب کو اختیار ہوگا کہ وہ فریقین میں سے جس کے ساتھ چاہیں دوستی کا معاہدہ کرلیں۔1 حدیبیہ پر خیمۂ مصطفے کے مکان کی تصویر

مسلمانوں کی کیفیت:

بظاہر اس معاہدے کی اکثر شقوں سے مسلمان دبتے ہوئے نظر آ رہے تھے۔ بالخصوص ”کسی مسلمان کو پناہ نہ دینے اور اسے واپس کرنے کی شرط“ اس شرط کا ہاتھوں ہاتھ نظارہ ہوا جب معاہدے پر دستخط نہ ہوئے تھے کہ حضرت ابوجندل رضی اللہ عنہ کا واقعہ پیش آیا جس سے مسلمان تڑپ اٹھے۔ یوں اس معاہدے سے تقریباً تمام مسلمان غم ناک اور پریشان تھے،بظاہر یہ معاہدہ کافروں کی مرضی کو تسلیم کرنے جیسا تھا۔لیکن مستقبل میں کیا ہوگا
1 الکامل فی التاریخ،2/87 تا89ملخصاً- السیرۃ النبویۃ لابن ہشام، ص431

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن