30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
وادیٔ عسفان میں واقع بئر التفلہ کی تصویر
عمرے کا ارادہ:
سَن چھ ہجری کے اہم ترین واقعات میں سے ایک رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا عمرہ شریف کے ارادے سے مکےکی طرف 1400 صحابہ کے ساتھ جانا ہے۔ دراصل سن چھ ہجری تک مدینہ پاک اور اس کے اطراف میں امن و سکون ہوگیا تھا۔ اس کی وجہ اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی قیادت میں مسلمانوں کا تمام ظالموں کے خلاف علمِ جہاد بلند کرنا تھا۔ مسلمان لشکروں کی چھ سال کی مسلسل کوششوں اور لگاتار ہونے والے غزوات و سرایا کے بعد ماحول اب قدرے بہتر ہوگیا تھا۔بالخصوص شہرِ مدینہ اور اس کے اطراف ( قریبی علاقے) فتنہ بازوں(یہودیوں) سے پاک ہو چکے تھے۔ پورا عرب مل کر بھی مسلمانوں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع