دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
حضرت سعد نے بنوقریظہ کی امیدوں اور اپنے ذاتی تعلقات کی پروا کئے بغیر انہی کی مذہبی تعلیمات کی روشنی میں یہ فیصلہ دیا: ان کی فوج کو قتل کر دیا جائے،عورتیں اور بچے قیدی بنا لئے جائیں اور یہودیوں کا مال و اسباب مال غنیمت بنا کر مجاہدوں میں تقسیم کر دیا جائے۔اس فیصلے مسجد بنو قریظہ کی ایک تصویر سے بنوقریظہ میں کہرام مچ گیا،حضور علیہ الصّلوٰۃُ والسّلام نے فرمایا: بلا شبہ تم نے ان یہودیوں کے بارے میں وہی فیصلہ سنایا ہے جو اللہ کا فیصلہ ہے۔بالآخر بنو قریظہ کی لڑاکا فوج کو ان کے سرداروں سمیت قتل کر کےگڑھوں میں ڈال دیا گیا، یوں مدینہ شریف کی مقدس سرزمین یہودیوں اور ان کے فتنوں سے مکمل طور پر پاک ہو گئی۔ 1
1 سیرتِ حلبیہ، 2/442 تا 448، ملتقطاً -الکامل فی التاریخ، 2/75 ، 76ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن