30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تگ و دو کے سوا کچھ نہیں۔تو اے لشکر والو! کوچ کرو! کوچ کرو! انہی صداؤں میں مشرکین دُم دباکر بھاگ نکلے اور یہودی بھی اپنے قلعوں طرف چل دئیے۔1 کافروں کے لشکر کی یہ کیفیت حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے کچھ ایسے
غزوۂ خندق کا ممکنہ فضائی نقشہ
انداز میں بیان کی کہ آپ ایسے مسکرائے کہ رات کی تاریکی میں آپ کے موتی جیسے دانت چمک اٹھے۔2 مبارک دانت چمکے تو غلاموں کو اپنی قسمت بھی چمکتی نظر آنے لگی۔ یوں
1شرح الزرقانی علی المواہب، 3/ 54 تا 56 ملخصاً
2سیرتِ حلبیہ، 2/ 437
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع