دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
بھیجا جاتا، لیکن ایسے سر پھروں کی اصلاح کیلئے سراپا رحمت و شفقت، سراپا کرم و احسان اللہ پاک کے آخری نبی،حضرت محمد صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم تشریف لائےاور یہ آپ ہی کی شان ہے کہ تھوڑے ہی عرصے میں ان سنگ دلوں کو ہدایت یافتہ اور ہدایت دینے والا بنا کر رکھ دیا۔ ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہےکہ دنیا بھر کے لوگوں کی اصلاح کی کوششیں وہاں سے شروع کی جائیں جہاں سب سے زیادہ جہالت اور ظلمت کا راج ہے۔ اسی لیے وہ خطہ جو پوری دنیا میں سب سے زیادہ تاریک تھا، رشد و ہدایت کا سورج سب سے پہلے وہیں طلوع ہوا اور اسی سرزمین کو روشن کیا، جب سب سے تاریک حصہ ہدایت کے سورج کی کرنوں سے روشن ہوگیا تو دیگر خطوں کو نورِ توحید سے روشن کرنا اور آسان ہوگیا۔ اللہ پاک اس ہدایت کے سورج کی تابانی اور روشنی سے ہمارے دلوں کو بھی اجالا نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بجاہِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم

ذہنی آزمائش

سیرتِ طیبہ کو یاد رکھنے کی نیت سے درجِ ذیل سوالوں کے جوابات پر غور کریں سوال : زما نۂ جاہلیت سےکیا مرادہے؟ اس کا اطلاق کس پر ہوتا ہے؟ نیز اُس زمانے میں ایسے کیا افعال ہوا کرتے تھے جس کی وجہ سے اسے ”زما نۂ جاہلیت“ کہہ کر یاد کیا جاتا ہے؟ سوال : زما نۂ جاہلیت میں لوگوں نے جنازے اور حج کے لئے کیا طریقہ اختیار کرلیا تھا؟ سوال : قریش نےحرم اور غیرِ حرم والوں کے لئے کیا قوانین بنائےتھے؟ سوال : قرآنِ کریم کی کس آیت میں زما نۂ جاہلیت کے حالات کی طرف اشارہ ہے؟ سوال : اللہ پاک نے اپنے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو اہلِ عرب میں ہی کیوں بھیجا؟

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن