دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
قلعے اور مسجد عمر بن خطاب کی تصویر

غزوۂ بنی مصطلق:

مدینہ پاک سے نو میل کے فاصلے پر ایک کنواں تھا جس کا نام”مریسیع1 “ تھا۔ اس کے کنارے ”بنومصطلق“ نامی کافروں کا قبیلہ رہتا تھا۔ قبیلے کا سردار حارث بن ضرار
1 ”مریسیع“ کتابوں میں”س“ کے ساتھ ہے جبکہ آج کل”ص“ کے ساتھ بشکل ”مریصیع“ مشہور ہے۔ یہ ایک کنویں کا نام ہے جو وادیِ حَورہ میں واقع ہے جو وادیِ اَستارہ کے ساتھ ہے، یہ دونوں وادیاں عرب کی ایک بڑی وادی ”قُدَید“ کا حصہ ہیں، جوبحرِ احمر تک پھیلی ہوئی ہے۔حضور علیہ الصّلوٰۃُوالسّلام دورا نِ ہجرت اسی وادی میں موجود بی بی امِّ معبد رضی اللہُ عنہا کے خیموں میں تشریف لائے تھے۔ وہ بستی جہاں غزوہ بپا ہوا اس کا نام”سُلَیم“ ہے۔ یہ بستی کنویں سے چار پانچ کلو میٹر بعد ہے، یہاں سے مدینہ شریف تقریباً 200، جبکہ بائی روڈ تقریباً260 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔جبکہ مکہ شریف سے اس جگہ کی مسافت 96، جبکہ بائی روڈ یہ فاصلہ 190 کلومیٹر ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن