30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(5،4)اسی سال وراثت کے احکام و قوانین نازل ہوئے۔ اسی سال مشرک عورتوں کا مسلمانوں سے نکاح حرام قرار دے دیا گیا۔1
ذہنی آزمائش
سیرتِ طیبہ کو یاد رکھ کر اس پر عمل کی نیت سے درجِ ذیل سوالوں کے جوابات پر غور کریں
سوال : رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے قبا تشریف لانے کا منظر بیان کریں؟
سوال : رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی مدینے میں میزبانی کی سعادت کسے حاصل ہوئی؟
سوال :مسجدِ نبوی اور اس کے ساتھ جو حجرے تعمیر کئے گئے، ان پر ایک نوٹ لکھیں؟
سوال :رشتۂ اخوت قائم کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ کوئی سی دو وجوہات بیان کریں۔
سوال :مسلمان بیت المقدس کو قبلہ بنا کر نماز کیوں پڑھتے تھے؟نیز قبلہ کیوں تبدیل ہوا؟
سوال :مسلمانوں کے مدینہ چلے جانے کے بعد قریشِ مکہ نے انہیں کیسے پریشان کئے رکھا؟
سوال :غزوہ اور سریہ کسے کہتے ہیں؟ ان کی تعداد کیا ہے؟کوئی سے دس غزوات اور سرایا کے نام بتائیں؟
سوال :غزوۂ بدر کے بارے میں ہونے والی مشاورت میں انصار صحابہ کے جذبات کیا تھے؟
سوال : رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے ساتھ حضرت سعدبن معاذ رضی اللہ عنہ کے تعلق، خدمت گزاری اور وفاداری پر مضمون لکھیں؟
سوال :غزوۂ بدر اور غزوۂ احد سے کیا کیا درس ملتے ہیں؟
1 سیرتِ مصطفیٰ،ص287
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع