دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
مقاصد کی تکمیل میں ناکام رہے۔ کافروں کا یہ حملہ دو وجوہات کی بنا پر تھا۔ ایک وجہ تو یہ تھی کہ وہ رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو شہید کر دیں اور مکہ میں پناہ لینے والے اور انہیں پناہ دینے والے تمام مسلمانوں کو بھی ختم کر دیں۔ دوسری وجہ یہ تھی کہ وہ کم از کم مسلمانوں کو اتنا کمزور کر دیں کہ ان کے حوصلے پست ہو جائیں اور وہ اسلام کی تبلیغ و اشاعت سے رک جائیں۔ یہ اللہ پاک کے فضل سے مجاہدینِ اسلام کی زبردست کامیابی تھی کہ سخت حالات پیش آنے کے باوجود بھی کافر اپنے مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ ستر صحابہ نے جامِ شہادت نوش فرما لیا لیکن انہوں نے اپنے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو اکیلا نہ چھوڑا، نہ ہی میدان چھوڑ کر بھاگے اور نہ ہی ان کے حوصلے پست ہوئے۔

شہدا کی تدفین:

جنگ ختم ہونے کے بعد رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ شہدائے کرام کی تدفین کی طرف متوجہ ہوئے۔ سوائے حضرت حنظلہ کے کسی بھی شہید کی لاش سلامت نہیں تھی۔ ظالموں نے سب کا مثلہ1 کیا ہوا تھا۔ لاشوں کا معائنہ کرتے ہوئے آپ بار بار اپنے چچا حضرت حمزہ کے بارے میں پوچھ رہے تھے۔ اسی دوران حضرت علی نے اس جگہ کا بتایا جہاں آپ کی لاش دیکھی تھی، حضور علیہ الصّلوٰۃُوالسّلام جلدی سے وہاں پہنچے۔ محبوب چچا کی لاش دیکھی تو دم بخود ہو گئے۔ حال یہ ہے کہ پیٹ چاک ہے، دل نکلا ہوا ہے، جگر موجود نہیں، ناک اور کان کٹے ہوئے ہیں، آنکھیں نظر نہیں آ رہی ہیں، سارا جسم تیروں، تلواروں
1 مردے کے ناک اور کان کاٹ کر صورت بگاڑ دینے کو مُثلہ کہتے ہیں۔ (حاشیۃ الدسوقی علی الشرح الکبیر، 2/179 ملخصاً)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن