30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
غزوۂ بنو قینقاع کاممکنہ موجودہ مقام
غزوۂ سویق:
اسی سال ہی غزوۂ سویق بھی پیش آیا۔ ہوا یہ کہ غزوۂ بدر کی ذلت آمیز شکست کے بعد ابو سفیان(جو بعد میں مسلمان ہوگئے) نے منت مانی کہ جب تک بدر کے کافروں کا انتقام نہ لے لیں نہ غسل کریں گے نہ بالوں میں تیل لگائیں گے۔ اپنے مقصد کی تکمیل کیلئے دو سو اونٹ سوار لے کر ذوالحج کے مہینے میں مدینے کی طرف بڑھے۔ یہاں انہوں نے یہودیوں کی مدد حاصل کرنا چاہی مگر بدر کی وجہ سے مسلمانوں کی دھاک بیٹھ چکی تھی، اس لیے سب نے معذرت کی۔ ابوسفیان نے مدینے کے مضافات میں ایک انصاری کے باغ کو آگ لگائی اور وہاں موجود دو افراد کو شہید کر دیا اور اپنی قسم پوری کرنے کا اعلان کر دیا۔ جونہی رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم تک خبر پہنچی تو آپ نے دو سو غلاموں کا دستہ لیا اور اس لشکر کفار کا تعاقب
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع