30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
معرکۂ بدر کےمقام کا ممکنہ فضائی نقشہ
جنگ کے نتائج:
بہرحال کفار کا قافلہ تو بچ نکلا مگر مسلمانوں نے اس جنگ میں شاندار کامیابی حاصل کی، جس سے ان کی شان و شوکت میں اضافہ ہوا۔ پورے عرب میں ان کی شہرت بھی ہو گئی اور دبدبہ بھی بیٹھ گیا۔ جبکہ کافروں کی عزت بھی خاک میں مل گئی اور ان کی جنگی طاقت بھی فنا ہوگئی۔ اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فتح کے بعد تین دن تک بدر ہی میں قیام فرمایا۔ وہاں سے تشریف لانے سے پہلے آپ اس گڑھے پر تشریف لائے جس میں مشرکین کی لاشیں پھینکی گئی تھیں۔ کنارے پر کھڑے ہو کر آپ نے مرے ہوئے کافروں کو نام بنام پکارا اور ان سے کلام فرمانے لگے۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ ساتھ کھڑے تھے، مُردوں سےآپ کو باتیں کرتا دیکھ کر بڑے حیران ہوئے، عرض کی:بے جان مُردوں سےخطاب وکلام؟آپ نےفرمایا: وَالَّذِی نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِہٖ مَا اَنْتُمْ بِاَسْمَعَ لِمَا اَقُوْلُ مِنْھُم یعنی اس ذات کی قسم جس
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع