دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
جذبہ ہے جسے آج بھی بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔

جنگ کی ضرورت نہیں!

ادھر ابوسفیان کو مسلمانوں کے نکلنے کی خبر ملی تو انہوں نے یہ کیا کہ راستہ بدل کر قافلے کو سمندر کی جانب لے گئے۔ یوں مسلمانوں کے لشکر سے اس کا سامنا نہ ہوا۔ اب انہوں نے کافروں کے لشکر کو خبر بھیجی کہ ہم محفوظ ہیں، لہٰذا آپ واپس جائیں! جنگ کی ضرورت نہیں ہے۔ قریش کے بعض لوگ واپس جانے پر راضی ہوگئے لیکن کچھ نے جنگ پر اصرار کیا ، بالخصوص طاغوتِ اکبر ابوجہل جنگ کرنے کے معاملے میں پیش پیش تھا، اس نے بعض قبائل کو جنگ پر راضی کر لیا اور بدر کارخ کیا۔1

اسلامی مساوات کا عملی مظاہرہ:

مسلمانوں کے پاس دیگر چیزوں کی طرح سواریوں کی کمی تھی۔ ایک ایک اونٹ پر تین تین افراد باری باری سواری کرتے تھے۔ رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے خود بھی حضرت علی اور ایک دوسرے صحابی کے ساتھ اپنی باری مقرر فرمائی۔ ایک خاص حد تک سوار ہونے کے بعد انہیں فرمایا کہ اب تم لوگ سوار ہو۔ اس پر دونوں نے عرض کی: آپ سواری کریں! ہم پیدل چل لیں گے۔ مگر آپ نے ارشاد فرمایا: مَا اَنْتُمَا بِاَ قْوىٰ عَلَى الْمَشْيِ مِنّيْ ، وَلَا اَنَا بِاَغْنَى عَنِ الْاَجْرِ مِنْكُمَا یعنی نہ تمہیں چلنے کی طاقت مجھ سے زیادہ ہے نہ مجھے ثواب کی چاہت تم سے کم ہے۔2 سبحان اللہ! جب لیڈر اور قائد ایسے جذبے سے سرشار ہو تو اس کی قوم میں بجلیاں بھر
1طبقات لابن سعد،2/9تا10 ملخصاً 2الروض الانف، 3/73، 74

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن