دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
اتفاق کہ ان کی ملاقات مدینہ کے ان لوگوں سے ہوئی جو ابھی تک مشرک تھے اور اس ساری منصوبہ بندی سے ناواقف بھی، وہ قسمیں کھا کھا کافروں کو یقین دلانے لگے کہ ایساکچھ نہیں ہے، کافروں کو تھوڑا بہت اطمینان ہوگیا لیکن ان کی تحقیقات جاری رہیں، آخر کار ایسے شواہد مل گئے کہ انہیں یقین ہوگیا کہ واقعی اہلِ مدینہ نے مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بیعت کی ہے۔ انہوں نے بیعت کرنے والوں کی گرفتاری کے لئے تعاقب(پیچھا) کیا مگر حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کے سوا کسی اور کو نہیں پکڑ سکے۔یہ حضرت سعد کو اپنے ساتھ مکہ لائے اور ان کو قید کر دیا مگر جب جبیر بن مطعم اور حارث بن حرب کو پتہ چلا تو ان دونوں نے قریش کو سمجھایا کہ خدا کے لئے سعد کو فوراً چھوڑ دو ورنہ تمہاری ملک ِشام کی تجارت خطرہ میں پڑجائے گی۔ یہ سن کر قریش نے حضرت سعد بن عبادہ کو قید سے رہا کر دیااور وہ بھی مدینہ شریف پہنچ گئے۔ 1

ذہنی آزمائش

سیرتِ طیبہ کو یاد رکھنے کی نیت سے درجِ ذیل سوالوں کے جوابات پر غور کریں سوال :عکاظ، مجنہ اور ذی المجاز کےبارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ سوال : معراجِ مصطفیٰ اور اس کی کچھ حکمتیں بیان فرمائیں؟ سوال :انصار اشاعتِ اسلام کا سبب کیوں بنے؟ سوال :انصار سےدوسری بیعت کن باتوں پرلی گئی؟ بدلے میں انہیں کیا ملا؟ سوال :انصار کے بارہ نقیبوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ ان کا تقرر کیوں ہوا؟
1 السیرۃ النبویۃ لابن ہشام ،ص179

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن