30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
زا نۂ جاہلیت اورغیر حرم والے:
ان برتریوں میں سے ایک یہ تھی کہ انہوں نے اعلان کر دیا :” جو حرم کے باہر سے آئیں انہیں وہ کھانا نہیں کھانا چاہیے جسے وہ اپنے ساتھ باہر سے لائے ہیں۔“ اسی طرح حرم سے باہر والوں کیلئے انہوں نے لازمی کردیا کہ وہ پہلا طواف حمس والوں کے کپڑوں کے علاوہ کسی اور کپڑے میں نہ کریں، اگر حمس والوں کے کپڑے نہ ملیں تو ان کپڑوں میں طواف کیا جائے جنہیں حرم کے باہر سے لایا جائے، مگر طواف سے فارغ ہو کر یہ کپڑے پھینک دئیے جائیں اور ان کپڑوں کو اب کوئی نہ چھوئے۔جبکہ اگر کوئی ان سب باتوں سے بچنا چاہے تو وہ ننگا ہو کر طواف کرے،یوں لوگ عرفات میں قیام کرتے، پھر وہاں سے روانہ ہوتے اور ننگے ہو
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع