30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
گئی۔ تلاوت فرمانے کے بعد آپ نے فرمایا: ہمارے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ہمیں حضرت عیسیٰ کے بارے میں یہی تعلیم دی ہے کہ وہ خدا کے بندے اور اس کے رسول ہیں جو کنواری پاک مریم رضی اللہ عنہا سے بغیر باپ کے خدا کی قدرت کا نشان بن کر پیدا ہوئے۔ نجاشی نے کہا: بے شک انجیل اور قرآن ایک ہی سورج کی کرنیں اور ایک ہی چشمے کی موجیں ہیں۔ آپ لوگ یہاں آرام سے رہیں، جس نے بھی آپ کو ایذا ( تکلیف) دی ہم اس پر تاوان(جرمانہ) لگائیں گے۔1 یوں سفیرانِ مکہ اپنے منصوبےمیں ناکام ہوئے۔
ہجرتِ حبشہ کی چند حکمتیں:
مسلمانوں کی حبشہ کی طرف ہجرت مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی اجازت و
1 المغازی لموسی بن عقبہ،ص71تا73-سیرت حلبیہ،1/477 تا 479
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع