دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
بیرونی قوتوں کا قبضہ کرنا بہت مشکل ثابت ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ قدیم عرب کے باشندے مکمل آزاد اور خودمختار نظر آتے ہیں، حالانکہ یہ حصہ اُس وقت کی دو بڑی طاقتوں ”رومی سلطنت Roman Empire) ) “اور ”ساسانی سلطنت (Sasanian Empire) “ کا ہمسایہ تھا۔ یہاں کے عظیم صحرا اور اونچے اونچے پہاڑ اس خطے کی حفاظت کی وجہ بھی بنے ا ور دوسرے مذہبوں کی تعلیمات یہاں تک پہنچنے میں رکاوٹ بھی۔ چونکہ اس خطے کی قسمت خلیلُ الرّ حمن حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قدموں کی برکت سے چمکی اور انہوں نے رب کریم کی منشا کے تحت اِس بنجر و بیابان کو اپنے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ذریعے آباد فرمایا اسی لیے جزیرۂ عرب کے تقریباً تمام باشندے خود کو حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی طرف منسوب کرتےاور اس پر فخر بھی کرتے تھے۔ شروع شروع میں یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت کے پابند بھی رہے اور آپ کی تعلیمات پر عمل پیرا بھی، لیکن جیسے جیسے زمانَۂ نبوت سےان کا دَور دُور ہوتا گیا تعلیماتِ ابراہیمی کی روشنی مدھم پڑنے لگی، نفسانی خواہشات، جہالت اور شیطانی وسوسوں کے تاریک سائے ہر طرف پھیلنے لگے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن