دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Seerat e Mustafa Jan e Rehmat | سیرت مصطفی جان رحمت

book_icon
سیرت مصطفی جان رحمت
            
ہوئے۔ کاروانِ اسلام کو قدم قدم پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر منزل کی طرف کوششیں جاری رہیں اور قافلۂ توحید کے اولین شرکا کی تعداد روز بروز بڑھنے لگی۔ قریش کے سردار اس صورتحال سے بڑے پریشان ہوئے۔ انہیں خاندانِ بنو ہاشم کے انتقام کے ڈر کی وجہ سے آپ پر براہِ راست جان لیوا حملہ کرنے کی ہمت تو نہ ہوئی لیکن انہوں نے آپ کو نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ اولاً وہ یہ سمجھے کہ مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا مقصود دھن دولت اور مال و زر ہے، یوں انہوں نے آپ کو کثیر مال و دولت دینے کی پیش کش کی، جب آپ ایسی کسی پیش کش کو خاطر میں نہ لائے تو انہوں نے ابوطالب سے کہا کہ وہ آپ کی حفاظت کا ذمہ چھوڑ دیں اور راستے سے ہٹ جائیں، تاکہ وہ خود آپ کو راستے سے ہٹا سکیں لیکن ابو طالب آپ کی حفاظت و معاونت (مدد) کے لئے ڈٹے رہےاور اسلام کا یہ دستہ آہستہ آہستہ بڑھنے لگا ۔1

تبلیغِ اسلام روکنے کے لئے کفار کی چالیں :

کافروں نے پہلے پہل دھمکیوں سے کام چلانے کی کوشش کی مگر جب کچھ اثر نہ ہوا تو انہوں نے مختلف تدبیروں اور چالوں سےتبلیغِ اسلام کی راہ میں روڑے اٹکانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ ان کی کچھ چالیں یہ ہیں:

(1)مذاق و استہزا:

قریش کے کافروں کی ایک چال ہنسی، مذاق اور استہزا تھی کہ اس کے ذریعےوہ مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو تبلیغِ دین سے روکنے کی کوشش کریں ۔ اس سے ان کا مقصد
1 شرح الزرقانی علی المواہب ، 1/462 ، 463

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن