30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
غارِ حرا میں تنہائی کی وجہ:
مشاہدے اور تجربے سے یہ بات ثابت ہے کہ اللہ پاک پر ایمان لانے کے بعد اس کی محبت کو دل میں نقش کرنے(بٹھانے) کا بہترین ذریعہ یہ ہے کہ کثرت کے ساتھ اللہ کریم کی نعمتوں میں غور و فکر کیا جائے اور اس کا ذکر کیا جائے۔ یہ فکر و ذکر رب کی محبت کے دروازوں کو کھول دیتا ہے۔ پھر یہی محبت انسان کے دل میں ایسی راسخ(مضبوط) ہوتی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع