30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ترجمہ : (۱)… اور ان کے بعددیگرافراد یہ ہیں ۱؎ لوگوں کی حاجات پوری کرنے والا، ۲؎نیک غلام، ۳؎مسلمان بچے ، ۴؎ دورانِ لڑائی شہید ہونے والا ۔
(۲)…۵؎ امامت کرنے والا، ۶؎ قرآن پاک کی تعلیم دینے والا، ۷؎ اذان دینے والا اور۸؎ ہجرت کرنے والاپس یہ(ماقبل سے مل کر) اللہ عَزَّوَجَلَّ کے فضل وکرم سے 70 سے بھی زائدہوگئے ۔
اِن کومیرے عرش کے سائے میں کردو :
حضرت سیِّدُنا اَنَس بن مالک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے مروی ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’اللہ عَزَّوَجَلَّ قیامت کے دن ارشاد فرمائے گا : ’’لَااِلٰہَ اِلَّااللہکہنے والوں کو میرے عرش کے سائے میں کردو بے شک میں ان سے محبت کرتا ہوں ۔ ‘‘(۱۲۵)…(فردوس الاخبار ، حرف الیاء ، الحدیث ۸۱۱۵، ج۲، ص ۴۶۰)
رزق میں کشادگی اوردل کی پاگیزگی
فرمانِ مصطفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم : (۱)…’’ ایک دوسرے کو کھانا بھیجا کرواس سے ہارے رزق میں کشادگی(یعنی برکت) ہوگی ۔ ‘‘(الجامع الصغیر مع فیض القدیر ، الحدیث ۳۳۷۶ ، ج۳ ، ص ۳۵۸)
(۲)…’’ ایک دوسرے کو ہدیہ دیا کرو کہ یہ محبت کو بڑھاتا اوردل کو کینہ سے پاک کرتا ہے ۔ ‘‘(الجامع الصغیر مع فیض القدیر ، الحدیث ۳۳۷۹ ، ج۳ ، ص ۳۵۹)
(۳)…’’ایک دوسرے کوتحفہ دو، محبت بڑھے گی اور مصافحہ کرو کینہ دورہوگا ۔ ‘‘(الجامع الصغیر مع فیض القدیر ، الحدیث ۳۳۷۴ ، ج۳ ، ص ۳۵۷ بینکم بدلہ عنکم)
مجلس المدینۃ العلمیۃ کی طرف سے پیش کردہ قابلِ مطالعہ کتب
{شعبہ کُتُب ِ اعلٰی حضرت رحمۃ اللّہ علیہ}
(۱) راہِ خداعز وجل میں خرچ کرنے کے فضائل (رَادُّ الْقَحْطِ وَالْوَبَاءِ بِدَعْوَۃِ الْجِیْرَانِ وَمُوَاسَاۃِ الْفُقَرَاءِ) (کل صفحات : 40)
(۲) دعاء کے فضائل( اَحْسَنُ الْوِعَاءِ لآِدَابِ الدُّعَاءِ مَعَہٗ ذَیْلُ الْمُدُّعَا لأَِحْسَنُ الْوِعَاءِ)(کل صفحات : 140)
(۳) عیدین میں گلے ملنا کیسا؟ (وِشَاحُ الْجِیْدِ فِيْ تَحْلِیْلِ مُعَانَقَۃِ الْعِیْدِ) (کل صفحات : 55)
(۴)کرنسی نوٹ کے شرعی احکامات (کِفْلُ الْفَقِیْہِ الْفَاہِمِ فِيْ اَحْکَامِ قِرْطَاسِ الدَّرَاہِمْ)(کل صفحات : 199)
(۵)والدین ، زوجین اور اساتذہ کے حقوق( اَلْحُقُوقْ لِطَرْحِ الْعُقُوْقِ )(کل صفحات : 125)
(۶) اعلیٰ حضرت سے سوال جواب(إِظْہَارُ الْحَقِّ الْجَلِيْ)(کل صفحات : 100)
(۷) ولایت کا آسان راستہ (تصورِ شیخ) (اَلْیَاقُوْتَۃُ الْوَاسِطَۃُ)(کل صفحات : 60)
(۸) شریعت وطریقت (مَقَالُ عُرَفَائِ بِإِعْزَازِ شَرْعِ وَعُلَمَاءِ) (کل صفحات : 57)
(۹) معاشی ترقی کا راز (حاشیہ و تشریح تدبیر فلاح ونجات واصلاح)(کل صفحات : 41)
(۱۰) ثبوتِ ہلال کے طریقے (طُرُقُ إِثْبَاتِ ہِلاَلِ) (کل صفحات : 63)
(۱۱) ایمان کی پہچان (حاشیہ تمہید ِ ایمان)(کل صفحات : 74)
عربی کتب : از امام اہل سنت مجدد دین وملت مولانا احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن
(۱۲)کِفْلُ الْفَقِیْہِ الْفَاھِمْ (کل صفحات : 74) ۔ (۱۳) تَمْہِیْدُ الْاِیْمَان ۔ (کل صفحات : 77) (۱۴) اَلاِْجَازَاتُ الْمَتِیْنَۃ (کل صفحات : 62) ۔ (۱۵) اِقَامَۃُ الْقِیَامَۃِ (کل صفحات : 60) (۱۶) اَلْفَضْلُ الْمَوْھَبِیْ (کل صفحات : 46) (۱۷) اَجْلَی الْاِعْلَامِ(کل صفحات : 70) (۱۸) اَلزَّمْزَمَۃُ الْقَمَرِیَّۃِ (کل صفحات : 93) (۱۹، ۲۰، ۲۱)جَدُّ الْمُمْتَارِ عَلٰی رَدِّالْمُحْتَارِ(المجلد الاول والثانی والثالث )(کل صفحات : 570، 672، 713)
{شعبہ اصلاحی کتب }
(۲۲) خوف ِخدا عَزَّوَجَلَّ (کل صفحات : 160)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع