دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sarf e Bahai | صرف بھائی

book_icon
صرف بھائی

فُعْلٌ

صُلْبٌ

محکم

فِعَالٌ

ہِجَانٌ

شریف عورت

فَعَلٌ

حَسَنٌ

نیک

فُعَالٌ

شُجَاعٌ

 بہادر

فَعِلٌ

خَشِنٌ

سخت

فُعَّالٌ

بُرَّاقٌ

روشن

فَعُلٌ

نَدُسٌ

عقلمند

فُعَّالٌ

کُبَّارٌ

بہت بڑا

فِعَلٌ

دِیَمٌ

موسلادھار بارش

فَعْلٰی

عَطْشٰی

پیاسی

فِعِلٌ

بِلِزٌ

بزرگ

فُعْلٰی

حُبْلٰی

حاملہ

فُعَلٌ

حُطَمٌ

پیٹو

فَعَلٰی

حَیَدٰی

 جلدبدکنے والاگدھا

فُعُلٌ

جُنُبٌ

 ناپاک

فَعْلاَنُ

عَطْشَانُ

پیاسا

اَفْعَلُ

اَبْیَضُ

سفید

فُعْلاَنٌ

عُرْیَانٌ

 برَہْنہ مرد

فَیْعِلٌ

جَیِّدٌ

عمدہ

فَعَلاَنٌ

حَیَوَانٌ

جاندار

فَاعِلٌ

ضَامِرٌ

دبلا پتلا

فَعْلاَءُ

حَمْرَاءُ

سرخ عورت

فَعِیْلٌ

رَحِیْمٌ

مہربان

فُعَلاَءُ

عُشَرَاءُ

دس ماہ کی حاملہ اونٹنی

٭٭٭٭

٭…اوزان مبالغہ…٭

وزن

مثال

معنی

وزن

مثال

معنی

فَعِلٌ

حَذِرٌ

بہت ڈرنے والا

فَعِیْلٌ

رَحِیْمٌ

بہت رحم والا

فُعُوْلٌ

ضُرُوْبٌ

بہت مارنے والا

فَعَّالٌ

قَطَّاعٌ

بہت کاٹنے والا

فُعَّالٌ

ضُرَّابٌ

بہت مارنے والا

مِفْعَلٌ

مِجْزَمٌ

بہت کاٹنے والا

مِفْعَالٌ

مِجْزَامٌ

بہت کاٹنے والا

مِفْعِیْلٌ

مِنْطِیْقٌ

بہت باتونی

فِعِّیْلٌ

شِرِّیْبٌ

بہت پینے والا

فُعَلَۃٌ

ضُحَکَۃٌ

بہت ہنسنے والا

فُعَّلٌ

قُلَّبٌ

بہت پلٹنے والا

فَعَّالَۃٌ

عَلاَّمَۃٌ

بہت جاننے والا

فَعُوْلَۃٌ

حَذُوْقَۃٌ

بہت مہارت والا

 

 

 

٭٭٭٭

فائدہ:  اَفْعَلُ کا وزن تین چیزوں کے لیے استعمال ہوتا ہے :

            ۱ …اسم محض ۔  جیسے :  اَبْجَلٌ  اور اَکْحَلٌ ۔

            ۲… صفت مشبہ ۔  جیسے :  اَحْمَرُ  (سرخ مرد)

            ۳…اسم تفضیل للمذکر ۔  جیسے :  اَکْبَرُ (بزرگ آدمی)

نوٹ: اَفْعَلُ صفت مشبہ کی مؤنث فَعْلَاءُ  آتی ہے  ۔ جیسے :  اَحْمَرُ کی مؤنث حَمْرَاءُ ۔ اور اَفْعَلُ اسم تفضیل کی مؤنث فُعْلٰی آتی ہے ۔ جیسے :  اَکْبَرُ کی مؤنث کُبْرٰی ۔

تمّت بالخیر

اللہم اغفر لکاتبہ ولوالدیہ ولاساتذتہ وللمؤمنین ۔ آمین بجاہ النبی الکریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ

مجلس المدینۃ العلمیۃ کی طرف سے پیش کردہ قابلِ مطالعہ کتب

{شعبہ کُتُب ِ اعلٰی حضرت رحمۃ اللّہ علیہ}

(۱)   کرنسی نوٹ کے مسائل (کِفْلُ الْفَقِیْہِ الْفَاہِمِ فِيْ اَحْکَامِ قِرْطَاسِ الدَّرَاہِمْ)(کل صفحات:199)

(۲)   ولایت کا آسان راستہ (تصورِ شیخ)  (اَلْیَاقُوْتَۃُ الْوَاسِطَۃُ)(کل صفحات:60)

(۳)    ایمان کی پہچان (حاشیہ تمہید ِ ایمان)(کل صفحات: 74)

(۴)   معاشی ترقی کا راز (حاشیہ و تشریح تدبیر فلاح ونجات واصلاح)(کل صفحات:41)

(۵)   شریعت وطریقت (مَقَالُ الْعُرَفَائِ بِإِعْزَازِ شَرْعِ وَعُلَمَائِ)    (کل صفحات:57)

(۶)  ثبوتِ ہلال کے طریقے (طُرُقُ إِثْبَاتِ ہِلاَلِ) (کل صفحات:63)

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن